• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیرصدارت سندھ میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور پولیس اقدامات کے حوالے سے اہم اجلاس

اسٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقوں میں جرائم کے خلاف ٹھوس اقدامات کیئ جائیں۔تمام متعلقہ افسران اپنے اپنے پولیس اسٹیشنوں کی نفری میں اضافہ کریں۔آئی جی سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیرصدارت سندھ میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور پولیس اقدامات کے حوالے سے  اہم اجلاس
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی(کرائم رپورٹر )آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیرصدارت سندھ میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور پولیس اقدامات کے حوالے سے  اہم اجلاس منعقد ہوا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت ڈی آئی جی سی ٹی ڈی،اسپیشل برانچ، زونل نے بالمشافہ جبکہ دیگر تمام پولیس رینجز کے ڈی آئی جیز زریعہ ویڈیولنک شریک ہوئے۔اجلاس نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبے میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے دیئے جانے والے احکامات کی روشنی و عمل درآمد کویقینی بنانے کے حوالے منعقد کیا گیا۔متذکرہ اجلاس کے  تحت ہونیوالے فیصلوں اور رہنما ہدایات پر عمل درآمدی امور واقدامات طے کیئے گئے۔ وزیراعلی سندھ کی واضح ہدایات ہیں کہ اسٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقوں میں جرائم کے خلاف ٹھوس اقدامات کیئ جائیں۔تمام متعلقہ افسران اپنے اپنے پولیس اسٹیشنوں کی نفری میں اضافہ کریں۔آئی جی سندھ نے کہا کہ تمام افسران سڑکوں،بازاروں اور علاقوں میں گشت کا دورانیہ فی الفور بڑھادیں۔آئی جی سندھ نے کہا کہ لوگوں میں تحفظ کے احساس کو مزید تقویت دی جائے۔آئی جی سندھ• لوگوں کو اس بات کا یقین دلایا جائے کہ پولیس انکی محافظ اور خیرخواہ ہے۔انکی تمام ترامیدیں و توجہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر سے وابستہ اور مرکوز ہیں۔رفعت مختار راجہ نےکہا کہ فلیش اور پولیس لائٹس کی فروخت اوراستعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں۔آئی جی سندھ نےہدایات کی ہیں کہ پولیس پیٹرولنگ گاڑی کے علاوہ کسی بھی گاڑی پر فلیش لائٹس لگانے کی اجازت نہیں ہے۔آئی جی سندھ  نے ہدایت کی کہ سندھ کی تمام ہائی ویز کو مسافروں, مال بردار گاڑیوں کے لیئے انتہائی محفوظ بنایا جائے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ پولیسنگ اقدامات بشمول پیٹرولنگ, اسنیپ چیکنگ,ناکہ بندی اور سرچنگ جیسے امور کا از سر نوجائزہ لیا جائے۔آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ ہوائی فائرنگ, اسلحہ کی نمائش سمیت اسلحہ کی غیر قانونی خریدو فروخت کے ضمن میں ڈسٹرکٹس اور تھانوں کی سطح پر منظم ایکشن لیا جائے۔آئی جی سندھ نے کہااس فعل میں ملوث عناصر, گروہوں اور انکے سرپرستوں کو بھی قانون کی گرفت میں لانیکے لیئے بھرپور اقدامات کیئے جائیں۔رفعت مختار راجہ• منظم جرائم کے خلاف اقدامات میں کسی عذز اور پس و پیش یا دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے۔
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-29-at-12.47.35-AM.mp4
Previous Post

معروف شاعر پروفیسر مشتاق مہر کی کتاب”اسین منصور جا نعرہ”کی کراچی پریس کلب میںتقریب رونمائی

Next Post

گوادر میں تیز بارشوں کے بعد بحالی کے کام شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوادر میں تیز بارشوں کے بعد بحالی کے کام شروع

گوادر میں تیز بارشوں کے بعد بحالی کے کام شروع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper