• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کور کمانڈر پشاور احسن حضرت حیات کا شمالی وزیرستان کے 50 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
کور کمانڈر پشاور احسن حضرت حیات کا شمالی وزیرستان کے 50 قیدیوں کی رہائی کا حکم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور( بیورو رپورٹ )کور کمانڈر پشاور احسن حضرت حیات نے شمالی وزیرستان کے 50 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کرتے ہوئے موقع پر 30 قیدی کو رہا کردیا جبکہ دیگر 20 قیدی میرانشاہ میں رہا کئے گئے اتمان زئی کے مشران نے کور کمانڈر پشاور و جی او سی سیون ڈویژن کا شکریہ ادا کیا اس سلسلے میں پشاور میں کمانڈر پشاور کی سربراہی میں اتمان زئی کے مشران نے ملاقات کی ملاقات میں اتمان زئی کے چیف آف شمالی وزیرستان ملک نصر اللہ خان و دیگر بھی شریک تھے اس موقع پر جی او سی میجر جنرل سیون ڈویژن انجم ریاض بھی موجود تھے کور کمانڈر پشاور سے اتمان زئی شمالی وزیرستان کا خوش گوار ماحول میں ملاقات ہوئی مشران نے کور کمانڈر پشاور کو شمالی وزیرستان کے دورہ کی دعوت بھی دی ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق ہوا کہ امن و امان کے قیام کیلئے مل کر لڑیں گے امن و امان کے قیام کا کام صرف افواج پاکستان کا نہیں بلکہ عوام کا بھی تعاون ہونا ضروری ہے عوام کے تعاون کے بغیر قیام امن کا خواب ادھورا ہے کور کمانڈر پشاور نے اتمان زئی کے مشران کو یقین دلایا کہ انشاء اللہ عنقریب شمالی وزیرستان کا دورہ کروں گا اور ان کی درپیش مشکلات کو دور کروں گا اور تمام قبائل سے ملاقات کروں گا انہوں نے کہا کہ میں شمالی وزیرستان کی آواز بنوں گا اور ترقی کیلئے دن رات ایک کروں گا رہا ہونے والے قیدیوں کے ورثاء نے پاک فوج اور سیون ڈویژن کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

لاڑکانہ: مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے کے بعد گڑھی خدا بخش بھٹو شہداء کے مزار پر حاضری

Next Post

برطانوی کمپنی کی تخلیق مختصر ترین قیمتی اسپورٹس کار منظر عام پر آگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانوی کمپنی کی تخلیق مختصر ترین قیمتی اسپورٹس کار منظر عام پر آگئی

برطانوی کمپنی کی تخلیق مختصر ترین قیمتی اسپورٹس کار منظر عام پر آگئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper