• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاڑکانہ: مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے کے بعد گڑھی خدا بخش بھٹو شہداء کے مزار پر حاضری

آج اپنے شہید قائدیں کی حاضری دینے آیا ہوں، شہیدوں کی قربانی کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں،میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
لاڑکانہ: مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے کے بعد گڑھی خدا بخش بھٹو شہداء کے مزار پر حاضری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے کے بعد گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچے جہاں انہوں نے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال، مکیش چاولہ، پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے صدر خورشید جونیجو اور دیگر کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید ذولفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، شہید مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کے مزارات پر حاضری دے کر پھول چڑھائے اور دعا کی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میں آج اپنے شہید قائدیں کی حاضری دینے آیا ہوں، شہیدوں کی قربانی کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ سندھ کی عوام نے جو پیپلز پارٹی اور مجھے عزت دی ہے میری کوشش ہوگی ان کی امیدوں کی تکمیل کروں، ہمارے خلاف وہ تیظیمیں احتجاج کر رہی ہیں جن کو پولنگ ایجنٹ بھی نہیں مل رہے تھے، انہوں نے کہا کہ آج میں نے امن امان سے متعلق اہم اجلاس کیا ہے، ہم جلد اسٹریٹ کرمنلز اور کچے کے ڈاکوں کردیں گے، ہم نے پہلے بھی کام کر کے دکھایا ہے اور اب بھی عوام کی خدمت کرینگے، انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے علاوہ تمام بےگھر لوگوں کیلئے گھروں کا بندوبست کرینگے، ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کام کر کے دکھایا ہےاور دوسروں نے صرف اعلانات کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے سندھ میں انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کام کیے ہیں جس سے سندھ میں بہتری آئی ہے، انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری مارچ کے مہینے میں صدر مملکت کا حلف اٹھاکر گڑھی خدابخش آئیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت کی کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے لیکن وفاق میں ان کا ساتھ دیں گے، وفاقی حکومت کو سندھ کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہوگا۔

Previous Post

ہم نے پاکستان کو مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے مجھے لگتا ہے اگلے ڈیڑھ، دو سال مشکل ہوں گے، نواز شریف

Next Post

کور کمانڈر پشاور احسن حضرت حیات کا شمالی وزیرستان کے 50 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کور کمانڈر پشاور احسن حضرت حیات کا شمالی وزیرستان کے 50 قیدیوں کی رہائی کا حکم

کور کمانڈر پشاور احسن حضرت حیات کا شمالی وزیرستان کے 50 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper