لندن ( نیٹ نیوز) نتھنگ موبائل کمپنی نے اپنا جدید ترین موبائل 2a پانچ مارچ کو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہےانٹر نیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق نتھنگ کے نئے موبائل فون میں Snapdragon 8+ Gen1. متعارف کرایا جارہا ہے جبکہ اس کی فرسٹ جنریشن میں Snapdragon 778G+ موجودہے۔اسی طرح بیٹری کی طاقت 4.700 mAh ہے جو کہ فاسٹ چارجنگ کے ساتھ دستیاب ہوگی