• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 27, 2024
in Uncategorized
0
متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف کرلیا۔کراچی سے جاری وضاحتی بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اعتراف کرتا ہوں کہ یہ آڈیو میری ہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آڈیو لیک میں، میں رابطہ کمیٹی کو ن لیگ سے مذاکرات سے متعلق آگاہ کر رہا ہوں، میں نے بتایا پیپلز پارٹی ہمارے مینڈیٹ کو جعلی کہتی ہے اور وہ ٹی وی پر بھی کہہ رہی ہے۔ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ میں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی ن لیگ کو کہتی ہے نمبر پورے ہیں، اس لیے ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں۔مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ اس آڈیو لیک میں یہ باتیں خبر نہیں ہیں، خبر یہ ہے اب بھی ایم کیو ایم لندن کے لوگ رابطہ کمیٹی میں ہیں، جو ان کے لیے کام کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں پتا چل گیا وہ گھس بیٹھیا کون ہے، جس کا بہت دن سے ہمیں انتظار تھا، یہ آڈیو آج صبح ایم کیو ایم لندن سے ریلیز ہوئی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-28-at-1.59.54-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

نگراں حکومت نے سمری پر صدر مملکت کے اعتراضات کا جواب دے دیا

اگلی پوسٹ

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper