• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انوارالحق کاکڑ کا سوشل میڈیا پر سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان

سول سرونٹس کو بلیک میل کرنا اور ان پر دباؤ ڈالنا آئین کے آرٹیکل 5 اور پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، متشدد رویہ اور جلاؤ گھیراؤ کا ریکارڈ رکھنے والے بعض عناصر سول سرونٹس پر دباؤ کیلئے سوشل میڈیا پر مختلف حربے استعمال کر رہے ہیںسول سرونٹس کی ٹرولنگ پر مثالی سزا دیں گے، وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in پاکستان
0
انوارالحق کاکڑ کا سوشل میڈیا پر سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( بیورو رپورٹ )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ سول سرونٹس کو بلیک میل کرنا اور ان پر دباؤ ڈالنا آئین کے آرٹیکل 5 اور پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، متشدد رویہ اور جلاؤ گھیراؤ کا ریکارڈ رکھنے والے بعض عناصر سول سرونٹس پر دباؤ کیلئے سوشل میڈیا پر مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔انوارالحق کاکڑ نے مزید کہا کہ یہ عناصر سول سرونٹس کی وفاداری کو متشدد گینگ کے لیے تبدیل کروانا چاہتے ہیں، ریاست پاکستان سول سرونٹس کو ان کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے تحفظ دے گی۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ عوام نے 8 فروری کو واضح آواز کے ساتھ منقسم میڈیٹ دیا ہے، متشدد رویہ اور جلاؤ گھیراؤ کا ریکارڈ رکھنے والے بعض عناصر مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں

Previous Post

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں اور برفباری جاری، کراچی میں بوندا باندی کا امکان ۔

Next Post

‏مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں

‏مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper