• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل 9:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیدی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے 188 رنز کے ہدف کو 5 وکٹ کے نقصان پر 5 گیندوں قبل حاصل کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in کھیل
0
پی ایس ایل 9:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو  شکست دیدی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر )پی ایس ایل9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کے میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے 188 رنز کے ہدف کو 5 وکٹ کے نقصان پ5 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے خواجہ نافع نے 60 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انہوں نے 31 گیندوں کا سامنا کیا اور 3 چھکے اور 4 چوکے لگائے۔اوپنر سعود شکیل 40، جیسن روئے 24، کپتان رائیلی روسو 18، شرفانے ردرفورد 14 اور سرفراز احمد 11 رنز بناکر پویلین لوٹے۔لاہور قلندرز کی طرف سے شاہین آفریدی، حارث روف، زمان خان، فیاض سلمان اور سکندر رضا نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی۔پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے، پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا۔اس سے قبل لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 187 رنز بنائے۔قلندرز کے اوپنر صاحبزادہ فرحان 62 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر 0!ثابت ہوئے، انہوں نے 43 گیندوں کا سامنا کیا اور 3 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔لاہور قلندرز کے جہاں داد خان نے 45 رنز کی ناقابل شکست اور برق رفتار اننگز کھیلی، انہوں نے 17 گیندیں کھیلی اور 4 چھکے اور 3 چوکے لگائے۔قلندرز کے سکندر رضا نے 18، وین ڈر ڈیوسن نے 15، شاہین آفریدی نے 12 اور عبداللّٰہ شفیق نے 11 رنز کی باری کھیلی جبکہ فخر زمان اور کارلوس براتھ ویٹ نے 6، 6 رنز بنائے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین اور عقیل حسین نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر، محمد وسیم اور ابرار احمد نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل میچ کی ٹاس کےلیے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قائد رائیلی روسو میدان میں اترے تھے.لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔کپتان شاہین آفریدی نے کہا تھا کہ لاہورقلندرز کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں،لورکان ٹکر اور ڈیوڈ ویساکی جگہ کارلوس براتھویٹ اور سکندررضا ٹیم میں شامل ہیں۔رائیلی روسو نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں 2کی گئی۔لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ نے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا کو آج کے میچ میں آرام دیا ہے اور کہا ہے کہ ڈیوڈ ویسا کو ٹانگ میں ہلکی تکلیف کے باعث احتیاطی طور پر آرام دیا گیا ہے۔لاہور قلندرز کی ٹیم میں کپتان شاہین آفریدی، فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، رسی وان ڈر ڈیوسن، عبداللّٰہ شفیق اور سکندررضا بھی شامل ہیں۔ٹیم مینجمنٹ نے فائنل الیوان میں سلمان فیاض، کارلوس براتھویٹ، جہاں داد خان، حارث رؤف اور زمان خان شامل کیا ہے۔لاہور قلندرز کو ایونٹ کے پہلے میچ میں شاداب خان کی اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹ سے شکست دی تھی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ روز پشاور زلمی کو 16 رنز سے ہرایا تھا۔
شاہین آفریدی الیون پی ایس ایل کے آخری 5 میں سے 3 میچز میں شکست سے دوچار ہوئی ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری5 میں سے 3 میچز میں فتح اپنے نام کی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے گئے آخری 5 میچز میں سے 3 میں شاہین کی ٹیم فاتح رہی ہے۔

Previous Post

گلگت، ہنزہ اور اسکردو میں زلزلے کے شدید جھٹکے:شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی

Next Post

عدلیہ سے ملک اور عافیہ کیلئے بڑی امیدیں وابستہ ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدلیہ سے ملک اور عافیہ کیلئے بڑی امیدیں وابستہ ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

عدلیہ سے ملک اور عافیہ کیلئے بڑی امیدیں وابستہ ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper