• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مظفر گڑھ۔ ایک اور دولہا اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in پاکستان
0
مظفر گڑھ۔ ایک اور دولہا  اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر گڑھ(بیورو رپورٹ)
پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔صوبے کے کئی شہروں میں بنے ماڈل پولیس تھانوں کی کی دھوم بڑھتی جا رہی ہے، جس کے بعد نوبیاہتا جوڑے فوٹو شوٹ کے لیے شادی کے فوراً بعد تھانوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ صدر مظفر گڑھ کے علاقے میں ایک جوڑا ولیمے کے فوراً بعد فوٹو شوٹ کے لیے تھانے پہنچ گیا، جہاں انہوں نے تھانے کے استقبالیہ اور گیلری میں اپنی تصاویر بنوا کر یادگار کے طور پر محفوظ کیں۔فوٹو شوٹ کے موقع پر دلہا دلہن نے اپنے ویڈیو بیان میں تھانے کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فوٹوگرافرز کے مشورے پر تھانے میں فوٹو شوٹ کے لیے آئے۔ دلہن کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مظفر گڑھ میں ایسی خوبصورت عمارت بھی ہے، جس کا ماحول بھی بہت پرسکون ہے۔دلہن کا مزید کہنا تھا کہ تھانے آکر بہت خوشی محسوس کررہی ہے۔ یہاں بہترین ماحول اور پولیس کے اچھے رویے نے بہت متاثر کیا ہے۔

 

Previous Post

الیکشن 2024 کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کروانے جائیں ۔اشرف میمن۔

Next Post

یمن میں شہر حدیدہ کے 2 علاقوں "الجبانہ” اور "الجاہ” پر متعدد امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کے حملے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یمن میں شہر حدیدہ کے 2 علاقوں "الجبانہ” اور "الجاہ” پر متعدد امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کے حملے

یمن میں شہر حدیدہ کے 2 علاقوں "الجبانہ" اور "الجاہ" پر متعدد امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کے حملے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper