• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2024
in پاکستان
0
مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک
مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے
مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ورکرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔پی ٹی آئی کی ریلی میں شیر افضل مروت، شعیب شاہین اور عامر مغل شریک ہوئے، احتجاج سے پہلے انتظامیہ نے نیشنل پریس کلب کے باہر کھدائی بھی کردی تھی۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ گوجرانوالا، فیصل آباد، سرگودھا، کرک، سکھر، دادو اور میں بھی مظاہرے کیے گئے۔پشاور میں بھی تحریک انصاف نے احتجاج کیا، جس میں پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلوائيں گے، جو اصلاح نہیں کرے گا وہ قانون کے مطابق سزا کے لیے تیار رہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ جس بہن بیٹی کو جائیداد میں حق نہیں ملے گا حکومت اس کےلیے جنگ لڑے گی۔

پچھلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں استعمال کئے گئے الفاظ "ایوان نہیں میدان” ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔

اگلی پوسٹ

کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی کا الزام: چیف جسٹس کا ثبوت کا مطالبہ، الیکشن کمیشن کی تردید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی کا الزام: چیف جسٹس کا ثبوت کا مطالبہ، الیکشن کمیشن کی تردید

کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی کا الزام: چیف جسٹس کا ثبوت کا مطالبہ، الیکشن کمیشن کی تردید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper