• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جہانگیر ترین کے فیصلے سے دلی طور پر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں۔ علیم خان

جہانگیر ترین کا کسی بھی حکومت میں ہونا اُس حکومت کیلئے اعزاز کی بات ہے، بد قسمتی سے کوئی حکومت بھی جہانگیر ترین کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھا سکی، انہیں بطور چھوٹا بھائی اور صدر آئی پی پی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عبدالعلیم خان کا جہانگیر ترین کے سیاست چھوڑنے پر ردعمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2024
in پاکستان
0
جہانگیر ترین کے فیصلے سے دلی طور پر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں۔ علیم خان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ )استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان کا جہانگیر خان ترین کے مستعفی ہونے پر رد عمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے فیصلے سے دلی طور پر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں۔علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کا کسی بھی حکومت میں ہونا اُس حکومت کیلئے اعزاز کی بات ہے، بد قسمتی سے کوئی حکومت بھی جہانگیر ترین کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھا سکی، انہیں بطور چھوٹا بھائی اور صدر آئی پی پی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔رہنما استحکام پاکستان پارٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین ہمیشہ آئی پی پی اور ہم سب کے سرپرست اعلیٰ رہیں گے، ان کی فلاحی سرگرمیاں بھی لائق تحسین، سیاست سے ہٹ کر وہ درد دل رکھنے والی شخصیت ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی ہو گیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی ہو گیے

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی ہو گیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper