• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رب نے مجھے فتح دیدی، آج دل سے بانی ایم کیو ایم کو معاف کرتا ہوں، مصطٰفی کمال

بانی ایم کیو ایم کو دعوت دیتا ہوں توبہ کریں اور اللّٰہ سے رجوع کریں۔ اللّٰہ سے معافی مانگیں۔ ا بانی ایم کیو ایم بھرم بازی چھوڑیں، ڈاکٹر عمران فاروق کی فیملی سے معافی مانگیں۔کراچی میں یوم تشکر کے جلسے سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in پاکستان
0
رب نے مجھے فتح دیدی، آج دل سے بانی ایم کیو ایم کو معاف کرتا ہوں، مصطٰفی کمال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 8 سال پہلے میری قوم کے نام پر جو کچھ کیا جاتا تھا اس پر قوم کو جواب دینا پڑتا تھا۔ آج یہ وہی جناح گراؤنڈ ہے جہاں سے پاکستان اور پاکستانیوں کی بات ہو رہی ہے۔ آج رب نے مجھے میری پارٹی کو فتح دے دی ہے۔ آج میں دل سے بانی ایم کیو ایم کو معاف کرتا ہوں۔جناح گراؤنڈ کراچی میں یوم تشکر کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ یہاں سے جانے کے بعد انسان انسان کا دوست بنے گا، کسی کو مارنے کی بات نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان طعنے دیتا تھا کہ یہ شہر اور مینڈیٹ ایم کیو ایم پاکستان کا نہیں۔ ایک ہیلو کی آواز آئے گی اور سب چھن جائے گا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی والوں نے بتادیا کراچی کل بھی ایم کیو ایم پاکستان کا تھا اور آج بھی ایم کیو ایم پاکستان کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن آئے گا کہ پورا سندھ ایم کیو ایم کے جھنڈے تلے آئے گا۔ شہر میں سات سو سے زائد نوجوانوں کو بازیاب کروایا، انکا مقدمہ لڑا۔ میں نے اس قوم کی خاطر اپنی پارٹی ختم کی۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میرپور خاص میں مجھ پر پتھراؤ کیا گیا، ساتھیوں پر گولیاں چلائی گئیں۔ آج رب نے مجھے میری پارٹی کو فتح دے دی ہے۔ آج میں دل سے بانی ایم کیو ایم کو معاف کرتا ہوں۔انکا کہنا تھا کہ بانی ایم کیو ایم کو دعوت دیتا ہوں توبہ کریں اور اللّٰہ سے رجوع کریں۔ اللّٰہ سے معافی مانگیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بانی ایم کیو ایم بھرم بازی چھوڑیں، ڈاکٹر عمران فاروق کی فیملی سے معافی مانگیں۔مصطفیٰ کمال کا یہ بھی کہنا تھا کہ بانی ایم کیو ایم قدرت کے فیصلے کو قبول کریں، میں چاہتا ہوں کہ آپکا خاتمہ ایمان پر ہو۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا کہنا تھا کہ میں نے شراب پینے کی عادت کو ختم کرنے کےلیے اسپتال میں داخل کروایا تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم چاہتے ہیں آپ سے جنت میں ملاقات ہو، وہاں آپ ہمارے لیڈر بن جانا۔

پچھلی پوسٹ

حافظ نعیم الرحمان کا کراچی کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

کراچی :ایم کیو ایم کے سوا کوئی اور حل نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی :ایم کیو ایم کے سوا کوئی اور حل نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی :ایم کیو ایم کے سوا کوئی اور حل نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper