• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

الیکشن 2024:آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات ن لیگ، پی پی کا مل کر چلنے پر اتفاق

ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی کی نمبر گیم پر بھی بات چیت کی گئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان آزاد ارکان سے رابطے کرنے کے بعد دوبارہ ملاقات ہوگی، مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کی جائے گی۔زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کے دروان وزیراعظم کون ہوگا، اس پر ابھی بات نہیں ہوئی،زرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 9, 2024
in پاکستان
0
الیکشن 2024:آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات ن لیگ، پی پی کا مل کر چلنے پر اتفاق
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیٹ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، دونوں جماعتوں نے مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے حکومت سازی کےلیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا، ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی کی نمبر گیم پر بھی بات چیت کی گئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان آزاد ارکان سے رابطے کرنے کے بعد دوبارہ ملاقات ہوگی، مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کے دروان وزیراعظم کون ہوگا، اس پر ابھی بات نہیں ہوئی، وزیراعظم کے ایجنڈے پر نمبر گیم پوری ہونے کے بعد بات ہوگی۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری آج ہی لاہور پہنچے تھے۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔

Previous Post

کوئٹہ:جےیوآئی ف کا میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کا الزام احتجاجاً قومی شاہراہ بند کردی ٹریفک معطل۔

Next Post

الیکشن 2024:ایمکیو ایم پاکستان کے مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس میں رات گئے جشن منانے کے لئے عوام کا ریلیوں کی شکل میں آمد کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper