• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ : دوسرے سیمی فائنل کے سینسی خیزمقابلےمیں آسٹریلیا کی پاکستان کو 1 وکٹ شکست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2024
in کھیل
0
انڈر 19 ورلڈ کپ : دوسرے سیمی فائنل کے سینسی خیزمقابلےمیں  آسٹریلیا کی  پاکستان کو 1 وکٹ شکست
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جوہانسبرگ ( اسپورٹس ڈیسک)انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کو 180 رنز کا ہدف دیا، جو اُس نے 49 اعشاریہ 1 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔آسٹریلیا کی طرف سے ایچ ڈکسن 50 اور او پیک نے 49 کی اننگز کھیلی جبکہ ٹی کیمبل 25 کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔گرین شرٹس کے علی رضا نے 34 رنز دے کر 4 اور عرفات منہاس نے 20 رنز کے عوض 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔اس قبل پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 180 رنز کا ہدف دیا، گرین شرٹس 48 اعشاریہ 5 اووز میں 179 رنز پر بناکر آؤٹ ہوگئی تھی گرین شرٹس کی طرف سے آزان اویس اور عرفات منہاس نے 52 ، 52 رنز بنائے، پاکستان ٹیم کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہیں ہوسکے تھے۔آسٹریلوی ٹیم کی طرف سے ٹام اسٹراکر نے 24 رنز کے عوض 6 وکٹ حاصل کیے، جنہیں بہترین پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا اب تک ناقابل شکست رہی تھیں۔اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر مسلسل پانچویں مرتبہ ایونٹ کا فائنل کھیلنے اعزاز اپنے نام کیا۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:سادہ اکثریت ملی تو زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کو مدعو کریں گے، خواجہ سعد رفیق

اگلی پوسٹ

الیکشن 2024:موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال؛ کراچی میں سروس معطل رہے گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن 2024:موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال؛ کراچی میں سروس معطل رہے گی

الیکشن 2024:موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال؛ کراچی میں سروس معطل رہے گی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper