• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل آج دائر کئے جانے کا امکان

اپیل میں موجودہ ججز کے فیصلوں اور اہم آئینی اور قانونی نکات کا حوالہ دیا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2024
in پاکستان
0
سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل آج دائر کئے جانے کا امکان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف سپریم کورٹ میں ہی دائر کرنے کے لیے اپیل تیارکرلی آج پیر کودائر کیے جانے کاامکان ہے۔ذرائع نے بتایاہے کہ حامدخان ایڈووکیٹ نے اپیل تیارکی ہے۔اپیل میں سپریم کورٹ کی جانب سے جار ی کردہ فیصلے میں کئی اہم آئینی وقانونی نکات سے اختلاف کیاگیاہے اور ان کے ردمیں اہم ترین فیصلوں کے حوالے بھی دیے گئے ہیں۔اپیل میں فیصلے میں موجودججوں کی جانب سے دیے گئے بعض اہم فیصلوں کے حوالے بھی دیے گئے ہیں اور کہاگیاہے کہ عوا م کے بنیادی حقوق پر یہ فیصلہ رکاوٹ بن رہاہے اس لیے اس کوکالعدم قراردیاجائے اورالیکشن کمیشن کوہدایات جاری کی جائیں کہ وہ پی ٹی آئی امیدواروں کی ازادحیثیت کی بجائے پارٹی کے ٹکٹ کے مطابق ہی ان کے ناموں کی منظوری دی جائے اور بلے کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کے میدانی علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹر ویز بند

اگلی پوسٹ

حماس کی اپیل پر احتجاج ٗ شاہراہ فیصل پر ”غزہ ملین مارچ“ امریکہ واسرائیل کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حماس کی اپیل پر احتجاج ٗ شاہراہ فیصل پر ”غزہ ملین مارچ“ امریکہ واسرائیل کی مذمت

حماس کی اپیل پر احتجاج ٗ شاہراہ فیصل پر ”غزہ ملین مارچ“ امریکہ واسرائیل کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper