• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر دفاع سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے، انور علی حیدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
وزیر دفاع سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر سے جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے یہاں راولپنڈی میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔وزیر نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا جو تاریخی، ثقافتی اور مذہبی مشترکات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کو اپنے سٹریٹجک محل وقوع، بے پناہ وسائل، ترقی پسند نقطہ نظر اور تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت کی وجہ سے ایک اہم ملک کے طور پر دیکھتا ہے۔علاوہ ازیں وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کی اعلیٰ عسکری اور دفاعی قیادت کے درمیان مسلسل رابطوں کو سراہا۔ وزیر دفاع نے دفاعی صنعت میں مشترکہ منصوبے کے ممکنہ شعبوں کی تلاش کے ذریعے دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اگلی پوسٹ

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظورکرلیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظورکرلیے

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظورکرلیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper