• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، طیب اردوان

ہر صورت معصوم شہریوں کے جانی نقصان کو روکا جائے۔ جس کے لیے بہترین ذریعہ دو ریاستی حل ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، طیب اردوان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ابو ظہبی(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 28میں امریکا، چین اور ترکیہ نے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازع کے فوری اور پر امن حل کی ضرورت پر زور دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے غزہ میں ”بفر زون منصوبے“ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہر صورت معصوم شہریوں کے جانی نقصان کو روکا جائے۔ جس کے لیے بہترین ذریعہ دو ریاستی حل ہے۔ترک صدر طیب اردوان نے غزہ میں حماس کے علاوہ کسی اور کی حکومت قائم کرنے کی خبروں پر کہا کہ فلسطین کے مستقبل سے متعلق کسی بھی غیر جمہوری انتظام کو فلسطینی عوام کی مرضی سے مشروط ہونا چاہیے۔ترک صدر طیب اردوان نے مشرق وسطیٰ میں خراب صورت حال کا ذمہ دار صیہونی ریاست کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل “مغرب کا بگڑا ہوا بچہ” بن گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں منعقد کردہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) میں جہاں دنیا کو موسمیاتی تغیرات کی وجہ سے درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی وہیں غزہ کی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی۔چین اور امریکا کے اعلیٰ سفارت کاروں نے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا جب کہ ترکی نے غزہ کے لیے “بفر زون منصوبے“ کو مسترد کرتے ہوئے بدامنی کو کم کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین میں بدامنی کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کام کرنے والے تمام فریقوں کے درمیان مربوط رابطے کی ضرورت کا اعادہ کیا اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد پر اسرائیل پر تنقید کی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی، گورنر سندھ کا آگ سے متاثرہ عرشی سینٹر کا دورہ

اگلی پوسٹ

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں، پاکستان

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں، پاکستان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper