• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انتخابات کا شیڈول 56 روز پر محیط ہوگا، پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ

پاکستان کو گورننس اور ٹیکس کلیکشن کے چیلنجز ہیں، اٹھارویں ترمیم میں کوئی کمی ہے تو آنے والی حکومت غور کر سکتی ہے، عافیہ صدیقی کے بنیادی حقوق کے حوالے سے معاملہ ٹیک اپ کر رہا ہوں۔نگراں وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in پاکستان
0
انتخابات کا شیڈول 56 روز پر محیط ہوگا،  پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم  انوارالحق کا کڑ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی پارٹی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں، تاہم مقدمات ابھی زیر سماعت ہیں، اگر کوئی غیرمعمولی چیز آجاتی ہے تو پھر کچھ نہیں کہہ سکتے۔نجی نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ آج تک تو بانی پی ٹی آئی انتخابات لڑنے کی پوزیشن میں ہیں اور وہ لڑیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بارے میں کوئی شک نہیں، قوم بھی شک میں نہ رہے، الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کا شیڈول 56 روز پر محیط ہوگا، جس کے اعتبار سے 14 دسمبر تک انتخابی شیڈول کا اعلان ہو جانا چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ اس خطے میں فری اینڈ فیئر الیکشن کا جو پیمانہ ہے، اس کے مطابق امید ہے کہ انتخابات فری میں ہوں گے، کس رہنما کی کتنی مقبولیت ہے یا نہیں ہے۔ اس کا اندازہ انتخابات میں ہو جائے گا۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ چِلّا کاٹنے والے لوگ خود جواب دیں، میں سیاستدانوں کو گر نہیں بتا سکتا خود سیکھ رہا ہوں۔انوارالحق کاکڑ نے یہ بھی کہا کہ کوئی جماعت مجھے شمولیت کا کہے گی تو عہدے کی مدت پوری ہونے کے بعد غور کروں گا، ایک گھنٹے کی ملاقات میں کسی شخصیت کے بارے میں حتمی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو گورننس اور ٹیکس کلیکشن کے چیلنجز ہیں، اٹھارویں ترمیم میں کوئی کمی ہے تو آنے والی حکومت غور کر سکتی ہے، عافیہ صدیقی کے بنیادی حقوق کے حوالے سے معاملہ ٹیک اپ کر رہا ہوں۔نگراں وزیراعظم نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکے جانے کی شکایت آئی تو دیکھیں گے، جو لوگ 9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں ان پر کوئی پابندی نہیں، نگراں حکومت منتخب حکومت والے تمام ضروری کام کر سکتی ہے، منتخب حکومت فوجی عدالتوں والی اپیل واپس لینا چاہے تو لے سکتی ہے، سول ملٹری تعلقات میں فال آؤٹ کیوں ہوتا ہے میں نہیں بتا سکتا۔
انوارالحق کاکڑ نے مزید کہا کہ 18ویں ترمیم کو دیانتداری سے دیکھیں تو اس کا کریڈٹ پیپلز پارٹی کو جاتا ہے، اگر اٹھارویں ترمیم میں کوئی کمی ہے تو آنے والی حکومت اس پر غور کر سکتی ہے، اگر سیاسی جماعتیں 18ویں ترمیم میں مزید ترمیم کےلیے تیار ہیں تو کر لیں۔نگراں وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ امریکا سے  لے کر ملائیشیا تک ساری دنیا میں عمر رسیدہ سیاستدان حکمران ہیں، بلاول بھٹو نے بطور وزیر خارجہ کافی محنت کی، پازیٹو فیڈ بیک ملا۔انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ کیا گیا سلوک عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، افغان مہاجرین کی رجسٹریشن ہمارا اندرونی معاملہ ہے، بیرونی سرمایہ کاری کے لیے چین سے 10، یو اے ای سے7 اور کویت سے 10 ایم او یو سائن ہوئے، مزید کئی ممالک کے ساتھ ایم او یو پر دستخط ہوں گے، سرمایہ کاری کرنے والے ممالک نے سیکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں اٹھایا۔نگراں وزیراعظم نے مزید کہا کہ الیکشن میں سیکیورٹی کے لیے فوج کی طلبی کا معاملہ آیا تو اداروں سے مشاورت کریں گے، الیکشن میں سیکیورٹی صورت حال کے حساب سے فوج یا پولیس تعیناتی کا فیصلہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں چھٹی میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کا آغاز

اگلی پوسٹ

شہباز شریف سے بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے رہنماؤں ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف سے بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے رہنماؤں  ملاقات

شہباز شریف سے بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے رہنماؤں ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper