• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جاوید لطیف نے قمر باجوہ کو عدالت بلانے کے موقف کی حمایت کردی

جنرل باجوہ کو بلاسکتے ہیں تاکہ عمران خان کے کرتوت سامنے آجائیں، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 5, 2023
in پاکستان
0
جاوید لطیف نے قمر باجوہ کو عدالت بلانے کے موقف کی حمایت کردی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے عمران خان کے جنرل باجوہ کو عدالت بلانے کے موقف کی حمایت کردی۔ ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا کہ امریکی سفیر کو تو عدالت نہیں لیکن جنرل باجوہ کو بلاسکتے ہیں تاکہ عمران خان کے کرتوت سامنے آجائیں، اس کے علاوہ فیض حمید، لطیف کھوسہ اور ثاقب نثار کو تو ضرور وہاں بلایا جاسکتا ہے کہ عمران خان کے کرتوت کا کچا چٹھا کھل سکے۔جاوید لطیف نے کہا کہ دھمکی دے کر شیخ مجیب الرحمن بن رہا ہے، سہولت کاروں کو سمجھ آ جانی چاہیئے تھی یہ ان کے ایجنڈے پر نہیں عالمی ایجنڈے کو پورا کرے گا، وہ خارجہ داخلہ پالیسی اور اداروں پر اس وقت حملہ آور ہوتا ہے جب موقع ملتا ہے جس کو عالمی ایجنڈا پورا کرنے کےلئے جیل میں سہولت کاری مل رہی ہے، اسی لیے جیل میں بیٹھے شخص کو جب موقع ملتا وہ ریاستی اداروں پر حملہ آور ہوتا ہے، معیشت کو کمزور کرنے کا ایجنڈا جیلر کو دیا گیا تھا تاکہ مخالف قوتوں کو آسانی ہو سکے، معیشت کو کمزور کیا تو 9 مئی کرنا آسان ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ اندیشہ ہے عالمی طاقتیں ایک ایجنڈے پر عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں، عالمی طاقتیں اداروں پر دباﺅ ڈالے ہوئے ہیں، اسی لیے عمران خان کو جیل میں بھی دیسی مرغی چاہیئے، جیل میں 8 ڈاکٹر موجود ہیں، جم بنا کر دیا گیا ہے وہ کہتا ہے اندر آرام دہ ہوں، کہتا ہے لکھ کر دے سکتا ہوں پھر پی ٹی آئی جیتے گی، وہ 9 مئی کو بھولا نہیں ہے اور دوبارہ 9 مئی کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، قوتوں کے دباﺅ کی وجہ سے فیصلے تاخیر کا شکار ہو رہے الیکشن سے پہلے فیصلے آ جائیں تاکہ قوم کو سہولت ہو اور وہ کھلے ذہن سے پولنگ اسٹیشن جا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4لاکھ 10ہزار سے متجاوز

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کی زیر صدارت تعلیم اور صحت سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کی زیر صدارت تعلیم اور صحت سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت تعلیم اور صحت سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper