• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایم کیو ایم عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے فری ہینڈ چاہتی ہے: سینیٹر وقار مہدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 5, 2023
in پاکستان
0
ایم کیو ایم عام انتخابات میں دھاندلی کیلئے فری ہینڈ چاہتی ہے: سینیٹر وقار مہدی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم عام انتخابات میں دھاندلی کے لیے فری ہینڈ چاہتی ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کے عوام سے خوفزدہ ہے، کراچی کے عوام اس بار ایم کیو ایم کو اپنا ووٹ چرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وقار مہدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم شکست کی شرمندگی سے بچنے کے لیے انتخابات سے بھاگنے کی تیاری کر رہی ہے، بشیر میمن کو بطور آئی جی پولیس دھاندلی کرانے کا تجربہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بشیر میمن نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں دھاندلی کر کے ن لیگ کو جتوایا تھا، بشیر میمن تنخواہ حکومت سے لیتے تھے نوکری نواز شریف کی کرتے تھے۔ سندھ کے عوام نے ایم کیو ایم، فنکشنل لیگ، جے یو آئی اور جی ڈی اے کو ایک ہی تابوت میں بند کر دیا ہے، صفدر عباسی انتخابات میں شکست کے خوف سے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی دوسری قسط جنوری میں جاری ہونے کا امکان

اگلی پوسٹ

لاپتہ افراد بازیابی کیس، پولیس اور دیگر اداروں سے تازہ رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاپتہ افراد بازیابی کیس، پولیس اور دیگر اداروں سے تازہ رپورٹ طلب

لاپتہ افراد بازیابی کیس، پولیس اور دیگر اداروں سے تازہ رپورٹ طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper