• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی مزید 3 روپے 53 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا

اضافہ اکتوبر 2023ءکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، جس پر نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آبادی بڑھ رہی ہے اور بجلی کی طلب کم ؟نیپرا حکام،اکتوبر 23 میں 9 ارب 25 کروڑ بجلی کے یونٹس فروخت ہوئے، سی پی پی اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 29, 2023
in پاکستان
0
بجلی مزید 3 روپے 53 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ اکتوبر 2023ءکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کی۔ فیول پرائس اور بقایا جات کی مد میں سی پی پی اے کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں من و عن اضافے کی صورت میں جی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پر تقریباً 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو چکی ہے۔ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپر ا)نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔چئیرمین نیپر اوسیم مختار کی سربراہی میں نیپرا میں سماعت ہوئی تو سی پی پی نے 3 روپے 53 پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے،نیپرا کے آفیسر نے بتایا کہ اکتوبر 22 میں بجلی کے مقابلے میں اکتوبر 23 میں یونٹس کم فروخت ہوئے، ملک میں بجلی کی طلب ماہ ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں مزید کم ہوگئی، نیپر ا حکام نے سوال اٹھایا کہ گزشتہ سال سے بجلی کی طلب 10 فیصد کم ہوئی ،یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آبادی بڑھ رہی ہے اور بجلی کی طلب کم ؟ جس پر سی پی پی اے حکام نے بتایا کہ اکتوبر 23 میں 9 ارب 25 کروڑ بجلی کے یونٹس فروخت ہوئے، پیداواری لاگت کے مطابق اضافہ 20 پیسے کا بنتا ہے، پیداواری لاگت کے علاوہ جو شامل ہیں اس پر اتھارٹی کو مطمئن کریں گے، تھرکول بلاک ون کے فیول کا اثر آیا ہے جس کا امپیکٹ 25 ارب بنا ہے، ایک ماہ کیلئے 3 روپے 13 پیسے اضافہ موجودہ بل میں شامل ہوگا، مجموعی طورپر 3 روپے 53 پیسے اضافے کی درخواست ہے، یقیناَ یہ بڑا اضافہ ہے لیکن دو سو یونٹ تک والے صارفین پر 6 سے 7 سو کا بوجھ پڑے گا، اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔سی پی پی اے نے ایک ماہ کیلئے 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ رکھا ہے فیول پرائس اور بقایاجات کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی

اگلی پوسٹ

سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید

سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper