• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی ذہنی صحت کی پالیسی ناگزیر ہے، عارف علوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 29, 2023
in پاکستان
0
نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی ذہنی صحت کی پالیسی ناگزیر ہے، عارف علوی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت ذہنی صحت سے متعلق اجلاس ہوا ۔اجلاس میں نگران وفاقی وزیر صحت سمیت صوبائی محکموں اور نفسیاتی صحت پر کام کرنے والے اداروں کے نمائندوں کی شرکت کی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہاکہ نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی ذہنی صحت کی پالیسی ناگزیر ہے ۔ذہنی صحت کے مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر پالیسی کی ضرورت ہے، ملک کی 24 فیصد آبادی کو ذہنی صحت کے مختلف مسائل کا سامنا ہے ،ذہنی صحت کی خدمات کی فراہمی کیلئے ادارہ جاتی فریم ورک قائم کرنا ہوگا،نفسیاتی مسائل پر قابو پانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی ضرورت ہے،اجلاس میں وزارت قومی صحت کی جانب سے ذہنی صحت کی ایپ “ہمراز” پر روشنی ڈالی گئی ۔بریفننگ میں بتایا گیا کہ اپریل 2023 میں قیام سے اب تک 240,000 سے زائد کالز موصول ہو چکی ہیں، صدر مملکت نے ذہنی صحت کی خدمات کی فراہمی کیلئے ہمراز ایپ کے قیام کو سراہا۔صدر مملکت ذہنی صحت پر معاونت کا نظام بہتر کرنے اور ہمراز ایپ مو¿ثر بنانے پر زور دیا۔ان کاکہنا تھا کہ ذہنی صحت پاکستان کیلئے ایک اہم مسئلہ ہے ، سرکاری اور نجی شعبوں کی مہارت بروئے کار لانے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، ذہنی صحت سے متعلق تمام اقدامات پر ایک مربوط نقطہ نظر اپنانا ہوگا،اجلاس میں نفسیاتی معاونت فراہم کرنے ، مسائل سے نمٹنے میں خاندان کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔اجلاس میں متعلقہ وزارتوں، امریکہ اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی نفسیاتی تنظیموں سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے مربوط نقطہ نظر کی ضرورت پر بھی زور دیا۔نگران وفاقی وزیر ِصحت نے صحت کے مختلف مسائل بارے شعور اجاگر کرنے میں صدر عارف علوی اور خاتون اول کے کردار کو سراہا۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایوان ِصدر کی قائم کی گئی نظیر برقرار رہے گی ، عمل جاری رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

غزہ میں خراب نظامِ صحت سے بمباری سے زیادہ اموات کا خدشہ

اگلی پوسٹ

اسٹیک ہولڈرز کی اکثریت کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید کیخلاف ہے، نیپرا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹیک ہولڈرز کی اکثریت کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید کیخلاف ہے، نیپرا

اسٹیک ہولڈرز کی اکثریت کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید کیخلاف ہے، نیپرا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper