• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in پاکستان
0
سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل منظور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ سنایا۔جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلے میں کہا ہے کہ 13 نومبر کو کابینہ منظوری کے بعد جیل ٹرائل نوٹیفکیشن کا ماضی پر اطلاق نہیں ہوگا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ غیر معمولی حالات میں ٹرائل جیل میں کیا جا سکتا ہے، قانون کے مطابق جیل ٹرائل اوپن یا اِن کیمرا ہوسکتا ہے۔عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا کہ 13 نومبر کو کابینہ منظوری کے بعد جیل ٹرائل نوٹیفکیشن کا ماضی پر اطلاق نہیں ہوگا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج کی تعیناتی کے خلاف بھی فیصلہ جاری کیا گیا ہے، جو عدالت عالیہ اسلام آباد کے ڈویژن بینچ نے سنایا۔فیصلے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار دی گئی ہے اور کہا گیا کہ جیل ٹرائل ممکن ہے لیکن اس کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا ضروری ہیں۔فیصلے میں مزید کہا گیا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےجج کی تعیناتی کا 27 جون کا نوٹیفکیشن قانون کے مطابق درست ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت نے سائفر کیس سماعت سے متعلق فیصلے کو انصاف کی فتح قرار دیا ہے۔سائفر کیس میں جج تعیناتی، جیل ٹرائل کیخلاف اپیل کا تحریری فیصلہ
سائفر کیس میں جج تعیناتی اور جیل ٹرائل کے خلاف اپیل پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔عدالت کے3 صفحات پر مشتمل فیصلے میں جیل ٹرائل سے متعلق 29 اگست، 12ستمبر، 25ستمبر کے نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار دیے گئے۔تحریری فیصلے میں جیل ٹرائل سے متعلق 3 اکتوبر، 13 اکتوبر کے نوٹیفکیشن بھی غیرقانونی قرار دیے گئے اور کہا گیا کہ کابینہ منظوری کے بعد 15 نومبر کو جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کا ماضی پر اطلاق نہیں ہوگا۔عدالتی فیصلے میں 29 اگست کے بعد ہونے والے ٹرائل کی تمام کارروائی کالعدم قرار دے دی گئی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: اورنگی میں تاجر کے گھرایک کروڑ 90 لاکھ روپے، 60 تولہ سونےڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار

اگلی پوسٹ

کشمیری و فلسطینی شہداء کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ، پاسبانِ حریت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری و فلسطینی شہداء کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ، پاسبانِ حریت

کشمیری و فلسطینی شہداء کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ، پاسبانِ حریت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper