• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نواز شریف کو اپیلوں میں ریلیف ملے گا۔ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in پاکستان
0
نواز شریف کو اپیلوں میں ریلیف ملے گا۔ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، شہباز شریف پنجاب سنبھالیں گے، نواز شریف وفاق۔سنبھالیں گے نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کو اپیلوں میں ریلیف ملے گا اور الیکشن میں کامیاب بھی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار دور میں تباہی ہوئی، پنجاب کو شہباز شریف کی ضرورت ہے، صوبے میں ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ کسی کو عبوری وزیراعظم بنانا پڑا تو پارلیمانی پارٹی فیصلہ کرے گی، شہباز شریف کسی بھی حیثیت میں نواز شریف کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ہم اکثریت چاہتے ہیں اکثریت کے بغیر ملک کو کوئی جماعت دلدل سے نہیں نکال سکتی۔
رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ ہمیں چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے باہر آنے سے کوئی خوف نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے تکبر اور گمراہ کن مائنڈ سیٹ کی نذر ہوئے، وہ 9 مئی کو اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی کے نتیجے میں حادثے کا شکار ہوئے، آج اُن کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے، سب اُن ہی کا کیا دھرا ہے۔

پچھلی پوسٹ

صارفین الیکٹرک بائیکس بھی آسان اقساط پر حاصل کر سکیں گے پاک زون الیکٹرک موٹرز اوربینک الفلاح کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

اگلی پوسٹ

فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے،محمد بن سلمان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے،محمد بن سلمان

فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے،محمد بن سلمان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper