• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سعودی عرب، ٹریفک حادثہ، پاکستان آرمی کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

قطر میں تعینات پاکستان آرمی کے میجر ارسلان فیملی کے ارکان کے ہمراہ عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ پہنچے، واپسی پر مکہ مکرمہ کے قریب ہی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ح

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2023
in پاکستان
0
سعودی عرب، ٹریفک حادثہ، پاکستان آرمی کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ ( نیٹ نیوز)
سعودی عرب میں ایک پاکستانی فیملی ٹریفک حادثے شکار ہوگئی، جس میں چار افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق میجرارسلان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ قطر سے عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچے واپسی پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ قطر میں تعینات پاکستان آرمی کے میجر ارسلان فیملی کے ارکان کے ہمراہ عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ پہنچے، واپسی پر مکہ مکرمہ کے قریب ہی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی۔حادثے میں میجر ارسلان زخمی ہوئے، جن کو اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے، جبکہ میجر ارسلان کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قطر سے پاکستانی حکام نے سعودی حکام سے رابطہ کرکے میتوں کو جلد پاکستان منتقل کرنے کے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے

پچھلی پوسٹ

عاصم جمیل ورزش کر رہے تھے‘ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کو خود گولی مار رہے ہیں.آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری

اگلی پوسٹ

انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ،اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس :پولیس اہلکار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ،اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس :پولیس اہلکار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ،اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس :پولیس اہلکار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper