• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

اسرائیل کے اندھا دھند حملوں میں غزہ کی آبادی کو اجتماعی سزا دی جا رہی ہے،پاکستانی مندوب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in پاکستان
0
غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(نمائندہ خصوصی )اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے۔مشرقِ وسطی کی صورتِ حال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں منیر اکرم نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں کا 11 واں دن ہے، اسرائیل کے اندھا دھند حملوں میں غزہ کی آبادی کو اجتماعی سزا دی جا رہی ہے۔منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان غزہ پر اسرائیلی حملوں اور فوجی مداخلت کی مذمت کرتا ہے، پاکستان غزہ میں عام شہریوں کی ہلاکت، بڑے پیمانے پر انخلا اور غزہ کے الاہلی اسپتال پر اسرائیل کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپتال پر حملہ جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے، اس سانحے کی مکمل بین الاقوامی انکوائری اور ذمے داروں کا احتساب کیا جانا چاہیے۔منیر اکرم نے کہا کہ جنیوا کنونشن پر سختی سے عمل درآمد ہونا چاہیے، پاکستان فوری جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے، افسوس ہے کہ سلامتی کونسل جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کر سکی۔انہوں نے کہا کہ روسی قرارداد کی ناکافی حمایت پر جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کیا جا سکا، برازیل کی قرارداد بھی مستقل ممبر کے ویٹو کی وجہ سے منظور نہ ہو سکی۔منیر اکرم نے کہا کہ غزہ پر بمباری کو طول دینے میں تعاون کرنے والوں پر بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے، امید ہے جنرل اسمبلی، یو این سیکریٹری جنرل اور ایجنسیاں جنگ کو روک سکیں گی۔پاکستانی مندوب نے یہ بھی کہا کہ امید ہے غزہ کو خوراک، پانی، ادویات اور تیل کی ترسیل کے لیے انسانی راہداریاں کھولی جا سکیں گی اور غزہ سے فلسطینیوں کا انخلا روکنے کے لیے اقدامات کیے جا سکیں گے۔

پچھلی پوسٹ

غزہ کے اسپتال میں جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا،نریندر مودی

اگلی پوسٹ

3 ماہ میں 4 لاکھ 127 ملین ڈالرز کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
3 ماہ میں 4 لاکھ 127 ملین ڈالرز کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں

3 ماہ میں 4 لاکھ 127 ملین ڈالرز کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper