• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فراڈ کرنے والے 2 ہزار ملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in پاکستان
0
فراڈ کرنے والے 2 ہزار ملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فراڈ کرنے والے 2 ہزار عادی ملزمان کے شناختی کارڈز بلیک لسٹ کر دیئے۔پی ٹی اے حکام کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے معاوضے کے لالچ اور گیم شو میں انعام کا جھانسہ دے کر سادہ لوح شہریوں کے ساتھ نوسربازی میں ملوث 2 ہزار ملزمان کے شناختی کارڈز بلیک لسٹ کیے گئے ہیں۔پی ٹی اے نے موبائل کمپنیوں کو بلیک لسٹ کیے گئے شناختی کارڈز پر آئندہ کوئی سم جاری نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔پی ٹی اے حکام کے مطابق رواں سال فراڈ سے متعلق 15 ہزار شکایات موصول ہوئی تھیں جس میں سے زیادہ تر شکایات بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور گیم شوز کے حوالے سے تھیں جن میں سے 99 فیصد شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے نے عوام سے غیرقانونی لون ایپس سے محتاط رہنے اور مالی فراڈ کے حوالے سے شکایات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی اپیل کی۔
پی ٹی اے نے کہا ہے کہ مالی فراڈ ہونے پر لوگ اسٹیٹ بینک اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کو ضرور شکایت کریں۔

پچھلی پوسٹ

کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کا کراچی پریس کلب کا دورہ ، صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات۔

اگلی پوسٹ

چیزئیس نے نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول 2023 میں سلور اسکرین کو چارچاند لگادیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیزئیس نے نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول 2023 میں سلور اسکرین کو چارچاند لگادیئے

چیزئیس نے نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول 2023 میں سلور اسکرین کو چارچاند لگادیئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper