• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کا کراچی پریس کلب کا دورہ ، صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات۔

کراچی پریس کلب نے آزادی اظہار رائے اور بحالی جمہوریت کے لئے مثالی جدوجہد کی ہے، صحافیوں کی فلاح و بہبود اور شہریوں کے سماجی مسائل حل کرنےکے لئے کراچی پریس کلب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، محمد سلیم راجپوت کمشنر کراچی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in پاکستان
0
کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کا کراچی پریس کلب کا دورہ ، صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات۔
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے کہا ہے کہ کراچی پریس سے میرا پرانا تعلق رہا ہے، کراچی پریس کلب نے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کی بحالی کے لئے مثالی جدوجہد کی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ کراچی پریس کلب کے اراکین کو درپیش مسائل حل کرنے میں کراچی پریس کلب کی ہر ممکن مدد کریں ان خیالات کا اظہار کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات میں کیا اس موقع پر ممبر گورننگ باڈی شمس کیریو، ذوالفقار واوھچوسیکریٹری کے یو جے نعمت خان ، سینئیر صحافی و سیکریٹری جم اینڈ فٹنس کمیٹی طاہر صدیقی اور راؤ افنان بھی موجود تھے، کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے کہا کہ چارچ سنبھالنے کے بعد سے ہی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہیں کہ اشیاء خوردونوش کی سرکاری نرخ نامے پر فروخت کو یقینی بنانے کے لئے بلا رعائت کارروائی کریں، شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے گرانفروشوں، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر قانونی کارروائی کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم صحافیوں کی فلاح و بہبود اور شہریوں کے سماجی مسائل حل کرنےکے لئے کراچی پریس کلب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں ہماری کوشش ہے کہ مہنگائی کا شکار عوام کے لئے حکومت کی جانب سے ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے،انہوں نے کراچی پریس کلب کو اپنی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے محمد سلیم راجپوت کو کمشنر کراچی کا عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ کمشنر کراچی شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنا مؤثر کردار ادا کریں گے، انہوں نے کمشنر کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے اراکین کو درپیش مسائل حل کرنے میں تعاون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا، سیکریٹری کراچی پریس شعیب احمد نے کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کو کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے اجرک کا تحفہ پیش کیا، بعد ازاں کمشنر کراچی کو کراچی پریس کلب کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرایا گیا

پچھلی پوسٹ

چینی وروسی صدور کی بیجنگ میں ملاقات،چین روس عملی تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر زور

اگلی پوسٹ

فراڈ کرنے والے 2 ہزار ملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فراڈ کرنے والے 2 ہزار ملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ

فراڈ کرنے والے 2 ہزار ملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper