• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رحیم یار خان:غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنیوالے بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیا

تلاشی کے دوران جیب سے 110 انڈین کرنسی نوٹ بھی برآمد ہوئے. دوران دریافت بپن اپنی موجودگی کی کوئی معقول جگہ و وجہ نا بتا سکا. 18سالہ بپن انڈین نیشنیلٹی بغیر کسی معقول وجہ کے بارڈر پاکستان کراس کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2023
in پاکستان
0
رحیم یار خان:غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنیوالے بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیا
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رحیم یارخان( نمائندہ خصوصی)غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنیوالے بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیاتفصیلات کےمطابق 17سالہ بپن رات کے اندھیرے میں بھارت راجھستان بارڈر ایریا سے غیر قانونی طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا بھارتی شہری کو ابتدائی تحقیقات کے بعد رینجرز نے مزید کارروائی کیلئے پولیس تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے کردیا.تھانہ اسلام گڑھ پولیس نے زیر دفعہ 3/4 انٹری ایکٹ 1952۔14 فارنر ایکٹ 1946 کے تحت مقدمہ درج کر لیا.چولستان رینجرز نے ڈیزرٹ ایریا چاہ گھنیاں والا کے مقام پر گشت کے دوران 18سالہ بپن ولد متلہ کو حراست میں لیا. تلاشی کے دوران جیب سے 110 انڈین کرنسی نوٹ بھی برآمد ہوئے. دوران دریافت بپن اپنی موجودگی کی کوئی معقول جگہ و وجہ نا بتا سکا. 18سالہ بپن انڈین نیشنیلٹی بغیر کسی معقول وجہ کے بارڈر پاکستان کراس کیا ، مقدمہ کا متن. دوران تفتیش 18سالہ بپن ولد متلہ کا تعلق صوبہ راجھستان ایم پی انڈیا سے ہے.

پچھلی پوسٹ

مورخین بیلٹ اینڈ روڈ کو ہمارے دور کا اہم منصوبہ قراردیں گے، امریکی اسکالر

اگلی پوسٹ

امارت اسلامیہ افغانستان کی فلسطین میں غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری اور پابندیوں پر شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امارت اسلامیہ افغانستان کی فلسطین میں غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری اور پابندیوں پر شدید مذمت

امارت اسلامیہ افغانستان کی فلسطین میں غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری اور پابندیوں پر شدید مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper