• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور صیہونی جارحیت کے خلاف مک بھر میں ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی

۔فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر ریلیاں نکالیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 13, 2023
in پاکستان
0
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور صیہونی جارحیت کے خلاف مک بھر میں ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی اسلام آباد لاہور ( نمائندہ خصوصی/نمائندگان)ملک بھر میں ، جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق اور دوسری مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کی اپیل پر آج نماز جمعہ کے بعد کراچی، لاہور، اسلام آباد راولپنڈی، ملتان، حیدر آباد، گلگت۔ بلتستان۔ خیبرپختونخوا کے پشاور، ہنگو، پارہ چنار، مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن، سمیت دوسرے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالیں گئیں ۔ اس کے علاوہ کوہستان، شانگلہ، بٹگرام اور سوات میں بھی ریلیاں نکالی گئیں ۔ جبکہ کوہستان میں شاہراہ قراقرم بلاک کر دی گئی۔اس موقع پر پاکستان کی فضا اللہ اکبر، مردہ باد اسرائیل اور مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونج اٹھی۔ احتجاجی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اسرائیل غاصب ہے اور امریکہ اس کا حامی ہے۔ ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اور ہم مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام اور فلسطین کی سرزمین پر صہیونی قبضے کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ فلسطین کے مظلوم عوام گذشتہ پون ایک صدی سے عالمی استکباری قوتوں کی شیطانی سازشوں کے نشانے پر ہیں۔جس طرح فلسطین کی مقامی آبادی کو دربدر کرکے بیرونی غاصبوں اور قابضوں کو فلسطین کی سرزمین پر بسایا گیا، وہ تاریخ انسانی کا شرمناک باب ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے ہمیشہ تحریک آزادی فلسطین کی حمایت کی ہے۔ ہم غاصب اسرائیل کو نہ کبھی تسلیم کریں گے، نہ ہی کسی خائن کو اسرائیل تسلیم کرنے دیں گے۔ غاصب اسرائیل کو تسلیم کرنے والے خائن ہیں۔ جنہوں نے تحریک آزادی فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے اور اپنے چہروں پر خیانت کی کالک ملی ہے، ان کا جرم ناقابل معافی ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے دیرینہ مسائل ہیں۔ تحریک آزادی فلسطین سے خیانت کرنے والے کبھی بھی تحریک آزادی کشمیر کے ہمدرد نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ دعا انبیا کرام علیہم السلام کا اسلحہ ہے۔ لہذا مومنین مشکل حالات میں اللہ تعالی کی نصرت کے لئے دعا کا سہارا لیتے ہیں۔ عالم اسلام کو چاہیے کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کو اپنی نیک دعاں میں ضرور یاد رکھیں۔ ریلیوں میں جگہ جگہ امریکہ اور اسرائیل کے پرچم اور نتن یاہو اور بائیڈن کے پتل بھی جلائے گئے۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیل کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، حماس کا غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بھنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہیں فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے:علامہ راشدمحمودسومرو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بھنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہیں فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے:علامہ راشدمحمودسومرو

فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بھنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہیں فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے:علامہ راشدمحمودسومرو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper