• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ: بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس، نگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

۔اجلاس کو بلوچستان میں اسمگلنگ کی روک تھام، انسداد منشیات آپریشن، غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے بارے میں بھی بریفنگ دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 11, 2023
in پاکستان
0
کوئٹہ: بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس، نگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(بیورو رپورٹ)
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ہمراہ دورہ کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو بلوچستان میں اسمگلنگ کی روک تھام، انسداد منشیات آپریشن، غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔بلوچستان حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کی پیشرفت پر اعتماد کا اظہار کیا، وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے کہا کہ صوبے کے امن اور ترقی کو یقینی بنانے کیلئے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی ناگزیر ہے۔ایپکس کمیٹی کا غیرقانونی غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہے، معدنیات کے شعبے میں ترقی سے معاشی سرگرمیاں اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، زراعت اور آئی ٹی میں سرمایہ کاری پر بھی توجہ مرکوز کی جانی چاہیے،نگراں وزیر اعظم نے متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا اثر پورے ملک کے لوگوں پر ہوگا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں کیلئے مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا، وسائل کی لوٹ مار سے ملک کو ہونے والے معاشی نقصانات کو روکا جاسکے گا۔
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی بھی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک تھے۔

پچھلی پوسٹ

غزہ:اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکولوں کو ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

حماس کا بڑا حملہ: اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں ناکام ہو گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حماس کا بڑا حملہ: اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں ناکام  ہو گئیں

حماس کا بڑا حملہ: اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں ناکام ہو گئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper