• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ، عالم اسلام کو یکجہتی کا مظاہرہ کر کے اسے حل کرنا ہو گا:سراج الحق

اسرائیل بچوں، عورتوں اور بزرگوں کو بدترین ظلم کا نشانہ بنا رہا ہے، مگر اس پر عالمی ادارے محض لفظی بیان بازی سے کام لے رہے ہیں، غزہ کے لاکھوں افراد کئی سالوں سے ناجائز صہیونی ریاست کے محاصرے میں ہیں، مظالم کے باوجود فلطینیوں نے ہمت نہیں ہاری، انھوں نے آزادی اور قبلہ اوّل کی حفاظت کے لیے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں؛مفتی تقی عثمانی اور مولانا محمد سلمان بنوری سے ملاقاتوں کے موقع پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 11, 2023
in پاکستان
0
فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ، عالم اسلام کو یکجہتی کا مظاہرہ کر کے اسے حل کرنا ہو گا:سراج الحق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ، عالم اسلام کو یکجہتی کا مظاہرہ کر کے اسے حل کرنا ہو گا،فلسطین اور قبلہ اوّل کی آزادی کا وقت آپہنچا ہے۔ اسلامی ممالک کے حکمران خواب غفلت سے بیدار ہوں اور کھل کر فلسطینیوں کی حمایت کریں۔منگل کو مہتمم دارالعلوم کراچی مفتی تقی عثمانی اور مہتمم جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن مولانا محمد سلمان بنوری سے ملاقاتوں کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اسرائیل بچوں، عورتوں اور بزرگوں کو بدترین ظلم کا نشانہ بنا رہا ہے، مگر اس پر عالمی ادارے محض لفظی بیان بازی سے کام لے رہے ہیں، غزہ کے لاکھوں افراد کئی سالوں سے ناجائز صہیونی ریاست کے محاصرے میں ہیں، مظالم کے باوجود فلطینیوں نے ہمت نہیں ہاری، انھوں نے آزادی اور قبلہ اوّل کی حفاظت کے لیے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں اور ثابت کیا کہ جدوجہد اور مزاحمت میں ہی زندگی ہے۔امیر جماعت نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دوران انھیں جماعت اسلامی کے تحت 15اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے ”الاقصیٰ فلسطین مارچ“ اور 16اکتوبر کو اسلام آباد میں ”قومی مشاورتی اجلاس“ میں شرکت کی دعوت دی۔
سراج الحق نے کہاکہ مصر میں منتخب صدر محمد مرسی کو فلسطینیوں کی مدد کرنے پر اقتدار سے بے دخل کرکے جیل میں ڈال دیا گیا اور وہیں سے ان کاجنازہ اٹھا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی اسلامی اور وسائل سے مالامال ریاست ہونے کے ناطے فلسطین کی آزادی کے لیے قائدانہ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی قوم فلسطین کی آزادی کے مسئلہ پر متحد ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران بھی جرأت کا مظاہرہ کریں۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ نے مسئلہ فلسطین پر گائیڈ لائن دے دی تھی۔ 1967میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہمیں اصل خطرہ پاکستان سے ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نرمی برتنے کا رویہ اختیار کیے رکھا تو فلسطین کی تحریک آزادی کو نقصان پہنچے گا۔ملاقاتوں میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، نائب مہتمم جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن مفتی امداد اللہ،منتظم جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن ڈاکٹرسعید، امیر ضلع کورنگی و لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین عبد الجمیل، جمعیت اتحاد العلماء کراچی کے ناظم اعلیٰ مولانا عبد الوحید، سیکرٹری اطلاعات کراچی زاہد عسکری اورمرکزی میڈیا کوآرڈی نیٹر سرفراز احمد بھی موجود تھے۔ مفتی تقی عثمانی اورمولانا محمد سلمان بنوری نے سراج الحق کی آمد پران کا خیر مقدم کیا اور ”الاقصیٰ فلسطین مارچ“کو وقت کی ضرورت قراردیتے ہوئے مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور کہاکہ ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اور قبلہ اول کی آزادی کی جدوجہد میں پوری امت اہل فلسطین کے ساتھ ہے۔ انھوں نے کہا کہ فلسطینی مسلمانوں نے مزاحمت کا راستہ اختیار کر کے جرات وبہادری کا ثبوت دیا ہے، امت مسلمہ کو مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کی پشتبانی کرنا چاہیے،قبلہ اول کی آزادی اور مسئلہ فلسطین پوری امت کا مسئلہ ہے، عالم اسلام کو متحد ہوکر فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ حماس کے مزاحمتی حملوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کے مؤقف کو نقصان پہنچایا ہے، مسئلہ فلسطین دو ریاستوں کا مسئلہ نہیں بلکہ حق اور باطل کے درمیان معرکہ ہے۔کوئی دو ریاستی حل قابل قبول نہیں،اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور اسے کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیل کی تباہی ہمارے لئے صرف1گھٹے کی بات ہے:رمضان قدیروف

اگلی پوسٹ

میجر رضا علی شاہ شہید اور حوالدار نثار احمد شہید کی نماز جنازہ ادا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میجر رضا علی شاہ شہید اور حوالدار نثار احمد شہید کی نماز جنازہ ادا

میجر رضا علی شاہ شہید اور حوالدار نثار احمد شہید کی نماز جنازہ ادا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper