• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

غاصب اسرائیلی فوج کیخلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے: مریم نواز

اسلامی ممالک فلسطینیوں کو خوراک اور امدادی اشیا کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں: لیگی رہنما

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 9, 2023
in پاکستان
0
غاصب اسرائیلی فوج کیخلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے: مریم نواز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے اور ظالم و غاصب کے خلاف مظلوم کا ساتھ دینا ہی انصاف ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے والی غاصب فوج موجودہ حالات کی ذمہ دار ہے، بھارت اور اسرائیل نسل کشی اور ریاستی دہشت گردی کے مجرم ہیں۔ان کا کہناتھاکہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے سے پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے۔مریم نواز نے مطالبہ کیا کہ اسلامی ممالک فلسطینیوں کو خوراک اور امدادی اشیا کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں۔انہوں نے کہاکہ عالمی ادارے تنازع کے پرامن اور منصفانہ حل کیلئے عملی کردار ادا کریں، امت مسلمہ کی دعا ہے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین غاصبانہ قبضے سے آزاد ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ بہادر کشمیریوں اور فلسطینیوں کی قربانیوں سے آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے سامنے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت جشن مزاحمت فلسطین مظاہرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کے سامنے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت جشن مزاحمت فلسطین مظاہرہ

کراچی پریس کلب کے سامنے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت جشن مزاحمت فلسطین مظاہرہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper