• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ میں ایک ہفتے کے دوران 224کیسز نمٹادئیے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
سپریم کورٹ میں ایک ہفتے کے دوران 224کیسز نمٹادئیے گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آنے کے بعد سے سپریم کورٹ میں مقدمات کو نمٹانے کے سلسلے میں تیزی آئی ہے ۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے جاری بیان کے مطابق 2اکتوبر تا6اکتوبر 2023ءتک ایک ہفتے کے دوران 224کیسز نمٹائے گئے ہیں جبکہ 2اکتوبر تا7اکتوبر2023ءکے عرصے کے دوران 312کیسز دائر کئے گئے ہیں ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس اور دیگر معزز ججز مقدمات کو تیزی سے نمٹانے اور بیک لاگ کے خاتمے کےلئے پرعز م ہیں اور ججز صاحبان بیک لاگ کو کم سے کم کرنے اور سائلین کو ریلیف فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ کیسز کی مسلسل سماعت کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

“خُون اور پانی اب ساتھ ساتھ نہیں بہہ سکتے”

اگلی پوسٹ

افغانستان‘ 6.3 شدت کا زلزلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغانستان‘ 6.3 شدت کا زلزلہ

افغانستان‘ 6.3 شدت کا زلزلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper