• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر جلد فیصلہ سنانے کا عندیہ جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ پہلے سے محفوظ ہے، پیر تک تو نہیں لیکن دو سے تین روز میں کوشش کریں گے کہ کیس کا فیصلہ دے دیں، چیف جسٹس عامر فاروق

ایک بات بتائیں کہ پریس میں آیا ہے اڈیالہ جیل منتقلی پر آپ کو اعتراض ہے؟ آپ کی اپنی پٹیشن اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی تھی اور وہ منظور ہوئی، پھر یہ اتنی بحث کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر جلد فیصلہ سنانے کا عندیہ  جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ پہلے سے محفوظ ہے، پیر تک تو نہیں لیکن دو سے تین روز میں کوشش کریں گے کہ کیس کا فیصلہ دے دیں، چیف جسٹس عامر فاروق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل میں ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جلد فیصلے کی متفرق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کا جیل ٹرائل شروع ہو گیا لیکن ہماری درخواست پر فیصلہ نہیں آیا، پیر کو پھر جیل میں سماعت کے لیے سائفر کیس مقرر ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ پہلے سے محفوظ ہے، پیر تک تو نہیں لیکن دو سے تین روز میں کوشش کریں گے کہ کیس کا فیصلہ دے دیں۔ جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا میں جلدی کر دیتا ہوں، پیر کو تو نہیں لیکن دو تین دن میں فیصلہ کر دوں گا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل شیر افضل مروت سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا ایک بات بتائیں کہ پریس میں آیا ہے اڈیالہ جیل منتقلی پر آپ کو اعتراض ہے؟ آپ کی اپنی پٹیشن اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی تھی اور وہ منظور ہوئی، پھر یہ پریس میں آپ کی طرف سے اتنی بحث کیوں چل رہی ہے؟ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کا کہنا تھا ہماری طرف سے آفیشل طور پر تو ایسا کوئی بیان نہیں دیا گیا، جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا حیران تھا آپ کی پٹیشن منظور ہوئی پھر یہ کیوں کہہ رہے ہیں۔ وکیل شیر افضل مروت کا کہنا تھا ہمیں یہ معلوم تھا کہ اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیں گے لیکن نہیں دی گئی، جس پر جسٹس عامر فاروق نے کہا بہتر کلاس ہو گی،کھوسہ صاحب کی کل پٹیشن تھی اس پر نوٹس کر دیے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان کے وکیل کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کے لیے درخواست دائر کی گئی جس میں اعتراف کیا گیا تھا کہ شیر افضل مروت کی جانب سے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے حوالے سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی، عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنا ہی نہیں چاہیے تھا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سے قابلِ قدر مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے، صدرِ مملکت

اگلی پوسٹ

“خُون اور پانی اب ساتھ ساتھ نہیں بہہ سکتے”

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
“خُون اور پانی اب ساتھ ساتھ نہیں بہہ سکتے”

“خُون اور پانی اب ساتھ ساتھ نہیں بہہ سکتے”

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper