• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ن لیگ کوبڑادھچکا،سابق میئر سمیت درجنوں کونسلر ق لیگ میں شامل ہو گئے

میں نے چوہدری شجاعت سے یہی سیکھا ہے کہ عوامی خدمت کی سیاست کرنی ہے چوہدری شافع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
ن لیگ کوبڑادھچکا،سابق میئر سمیت درجنوں کونسلر ق لیگ میں شامل ہو گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سابق مئیر گجرات طاہر مانڈہ نے ن لیگی کونسلرز اور عہدیداروں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس سلسلہ میں پاکستان ق لیگ ہاوس لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی میں شمولیت کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے نئے ساتھیوں کو پاکستان ق لیگ میں خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا۔ چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ان ساتھیوں کی شمولیت سے گجرات میں ہماری پارٹی مذید مضبوط ہو گی ،طاہر منڈا کی گجرات کے لیے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں،مجھے امید ہے وہ ان کے ساتھی اور ہم سب ملکر گجرات کی عوام کی خدمت کیلئے دن رات محنت کریں گے۔ چوہدری شافع حسین نے بتایا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ الیکشن نہیں ہونگے لیکن ہم کو ہر وقت الیکشن کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ میں 2008میں الیکشن لڑنا چاہتا تھا لیکن خاندان کے اندر سے کچھ افراد نے مخالفت کی لیکن اب چوہدری سالک ایم این اے کا اور میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں بھرپور حصہ لونگا۔ چوہدری شافع حسین نے کہا کہ میں نے اپنے والد چوہدری شجاعت حسین سے یہی سیکھا ہے کہ عوامی خدمت کی سیاست کرنی ہے اور جو دوست مشکل وقت میں ساتھ چلتے رہے ان کو ہمیشہ ساتھ لیکر چلا جائے گا۔ عاشی صورتحال پر چوہدری شافع حسین کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر عارضی طور پر نیچے جا رہا ہے ہم جب تک آئی ایم ایف سے جان نہیں چھڑا لیتے ہم معاشی طور پر مستحکم نہیں ہو سکتے۔ آخر میں چوہدری شافع حسین نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مبارکباد دی۔

پچھلی پوسٹ

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلیے نظربند

اگلی پوسٹ

غیر قانونی مقیم غیر ملکی رضاکارانہ چلیں جائیں ورنہ کارروائی ہوگی، محسن نقوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیر قانونی مقیم غیر ملکی رضاکارانہ چلیں جائیں ورنہ کارروائی ہوگی، محسن نقوی

غیر قانونی مقیم غیر ملکی رضاکارانہ چلیں جائیں ورنہ کارروائی ہوگی، محسن نقوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper