• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلیے نظربند

اشتعال انگیز تقریر پر پی ٹی آئی کارکن کو ایک ماہ کے لیے نظر بند رکھنے کی سفارش کی گئی تھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلیے نظربند
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ منانے والے کو 15 روز کیلیے نظر بند کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے کارکن ذیشان دراز کی 15 روز کے لیے نظربندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ذیشان دراز کو اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ مناتے ہوئے حراست میں لیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کارکن کو تین ایم او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا۔ پولیس نے ذیشان دراز کی ایک ماہ کے لیے نظر بندی کی سفارش کی تھی۔پی ٹی آئی کارکن ذیشان دراز وزیرستان سے سائیکل پر اڈیالہ جیل پہنچا تھا جسے پولیس نے گزشتہ شام اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا تھا۔ ذیشان دراز کو اشتعال انگیز تقریر کرنے پر نظر بندی کی سفارش کی گئی تھی۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان کیلئے 34 ہزار ٹن کھاد گوادر پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

ن لیگ کوبڑادھچکا،سابق میئر سمیت درجنوں کونسلر ق لیگ میں شامل ہو گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ن لیگ کوبڑادھچکا،سابق میئر سمیت درجنوں کونسلر ق لیگ میں شامل ہو گئے

ن لیگ کوبڑادھچکا،سابق میئر سمیت درجنوں کونسلر ق لیگ میں شامل ہو گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper