• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

ہردیپ سنگھ نجر تنازعے کے باعث تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں، ایرک گارسیٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 7, 2023
in پاکستان
0
امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سفیر نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ ہونے کی خبر د یتے ہوئے بتایا کہ امریکہ کو غیر متعینہ مدت کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ اپنا رابطہ منقطع کرنا ہوگا، ہردیپ سنگھ نجر تنازعے کے باعث امریکہ اور بھارت کے مابین تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہی۔امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کاکہنا ہے کہ بھارت کو ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا، مودی سرکار نے کینیڈا کے بعد امریکہ میں بھی سکھوں کی آواز دبانے کی کوشش کی لیکن منہ کی کھائی، سکھوں کی تحریک خالصتان اور احتجاجی مظاہروں کو امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے، امریکہ میں رہنے والے ہر شہری کو اظہارِ رائے کی آزادی حاصل ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے امریکہ کی کینیڈا اور سکھوں کے ساتھ حمایت بھارت کے لیے شدید پریشان کن اور خطرناک ہے، کینیڈا نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا جس کے بعد دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے الزامات کی تصدیق فائیو آئیز نے بھی کی جس میں امریکی انٹیلیجنس بھی شامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس

اگلی پوسٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper