• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ کے سابق وزراء ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں:الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in پاکستان
0
سندھ کے سابق وزراء ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں:الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سندھ کے سابق وزرا ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔ یہ سابق وزرا پروٹوکول، سیکیورٹی اور مراعات بھی لے رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ کر یہ تمام چیزیں واپس لینے اور 3 دن میں رپورٹ کرنے کو کہہ دیا جبکہ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری بلوچستان سے ہوم سیکریٹری اور فنانس سیکریٹری بلوچستان کو فوری تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔الیکشن کمیشن کی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سیکریٹری سندھ اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے نوٹس میں آیا ہے کہ سابق صوبائی وزراء اور سیاسی تعینات کردہ ممبران پروٹوکول، سیکیورٹی اور دیگر مرعات استعمال کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے سرکاری رہاہش گاہیں اور سرکاری گاڑی واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ سابق کابیبہ ارکان اور درجہ رکھنے والے ارکان کی پروٹوکول، سیکیورٹی اور مراعات فوری طور پر واپس لی جائیں۔ الیکشن کمیشن کو عملددرامد رپورٹ 3 روز میں ارسال کریں۔بلوچستان میں سینئر افسران کی رد و بدل پر سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو خط میں کہا کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈیولپمنٹ بلوچستان، سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کا فوری تبادلہ کیا جائے۔ ہوم سیکریٹری اور فنانس سیکریٹری بلوچستان کو فوری تبدیل کیا جائے۔ عملدر آمد رپورٹ 3 دن میں الیکشن کمیشن کو ارسال کریں۔

پچھلی پوسٹ

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیر صدارت کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس۔

اگلی پوسٹ

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا یو ایس فارن سروس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ ،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ میں پاکستانی سفیر  مسعود خان  کا  یو ایس فارن سروس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ ،

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا یو ایس فارن سروس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ ،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper