• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مغربی کلچرکو فروغ دینے والےگماشتوں کامقابلہ جاری رہے گا.حق اور باطل کے معرکے میں حق والے ہی سرخرو ہوں گے۔ علامہ راشد محمود سومرو

22 اکتوبر سے 2 نومبر تک خیرپور تا کراچی تاریخ کا بڑا امن مارچ ہوگا ۔ جامعہ مدنیہ گلشن اقبال میں کراچی کے اضلاع اور پی ایسز کے امراء ونظماء کے مشترکہ اجلاس اور ضلع غربی کراچی کے ورکرز کنونشن سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in پاکستان
0
مغربی کلچرکو فروغ دینے والےگماشتوں کامقابلہ جاری رہے گا.حق اور باطل کے معرکے میں حق والے ہی سرخرو ہوں گے۔ علامہ راشد محمود سومرو
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سندھ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے آئے روز بڑھتی لاقانونیت کے باعث امن وامان کی صورتحال مخدوش ہوچکی ہے، بدامنی،اغوا برائےتاوان،ریکارڈ کرپشن نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے،ان حالات سے چھٹکارے کیلئے ہمیں فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے تمام اضلاع اور پی ایسز کے امراء و نظماء عمومی کے اجلاس اور ضلع غربی کراچی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد،قاری محمد عثمان،مولانا محمدغیاث،ڈاکٹر نصیرالدین سواتی مولاناسمیع الحق سواتی ، مولانا امین اللہ ، مولاناحماد اللہ شاہ، شرف الدین اندھڑ، مولانافتح اللہ،مولانا نور الحق،مولانا احسان اللہ ٹکروی،مولانا زرین شاہ،سید اکبر شاہ ہاشمی،مفتی محمد خالد،قاری فیض الرحمن عابد،قاری نورالامین،فاروق سید حسن زئی، مولانا اجمل شیرازی، رئیس حبیب اندھڑ ودیگر بھی شریک ہوئے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ جے یو آئی صوبے کی متبادل قیادت کےطورابھر کرآرہی ہے۔ ہم نےمغربی ایجنڈے کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم سندھ پر مسلط کالی بھیڑوں سے نجات دلانے کیلئے عوام کو جگانے کی مہم پر نکل چکے ہیں، سندھ کے عوام کواپنے حقوق کیلئے نکلنا ہوگا،22 اکتوبر سے 2 نومبر تک سندھ امن مارچ صوبے کے مستقبل کا تعین کرے گا، عوام سے اپیل ہے کہ وہ پندرہ برس سے صوبے پر مسلط کرپٹ حکمرانوں کا راستہ روکنے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کا ساتھ دیں ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-05-at-7.21.26-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

سیپا صنعتی زہریلے فضلے کے محفوظ بندوبست کے لیے سرگرم عمل

اگلی پوسٹ

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیر صدارت کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیر صدارت کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس۔

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیر صدارت کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper