• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

بھارت آکر بہت اچھا لگا، ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم

آغاز سے قبل شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس۔آئی سی سی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان سوتے ہوئے نظر آئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2023
in کھیل
0
بھارت آکر بہت اچھا لگا،  ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک)
ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما سے سب سے زیادہ سوالات ہوئے جبکہ جنوبی افریقی کپتان اس تقریب میں سوتے نظر آئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں شروع ہوگا، میچز کے آغاز سے قبل شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس کی۔بھارتی شہر آحمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والی تقریب میں تمام ٹیموں کے کپتانوں کو اسٹیج پر بلایا گیا، بابر اعظم اور روہت شرما ایک ساتھ اسٹیج پر آئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بھارت آکر بہت اچھا لگا، راستے میں لوگ تھے ہمارے فینز بھی آتے تو مزید اچھا لگتا، ایک ہفتے سے حیدرآباد میں تھے، ایسا لگ رہا ہے ہم گھر پر ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، حیدر آباد میں بریانی اچھی لگی، حیدر آباد کی بریانی کا بہت سنا تھا، بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں، پاکستان جیسی کنڈیشنز ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ خوش قسمت ہوں کہ ورلڈ کپ میں بھارت کی کپتانی کروں گا، ٹورنامنٹ میں ہر میچ اہم ہے، ہم نے ٹاپ پر رہ کر کھیلنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب میں موجود آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم 5 بار ورلڈ کپ جیت چکے ہیں، تاریخ دہرائیں گے۔اس موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ ایک بار پھر ورلڈ کپ کی کپتانی کرنے پر خوش ہوں۔

پچھلی پوسٹ

عراق: شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال ہو گیا

اگلی پوسٹ

کراچی :شاہراہِ نور جہاں کی حدود سے 17 سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین؛مغوی لڑکے کا خود اپنے اغواء کا ڈرامہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی :شاہراہِ نور جہاں کی حدود سے 17 سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین؛مغوی لڑکے کا خود اپنے اغواء کا ڈرامہ

کراچی :شاہراہِ نور جہاں کی حدود سے 17 سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین؛مغوی لڑکے کا خود اپنے اغواء کا ڈرامہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper