• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کندھ کوٹ: کچے کے علاقے رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی : چار ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے 4 سہولت کار گرفتار اسلحہ برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2023
in پاکستان
0
کندھ کوٹ: کچے کے علاقے  رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی : چار ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے 4 سہولت کار گرفتار  اسلحہ برآمد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(رپورٹ محمد عاشق پٹھان )کندھ کوٹ کچے کے علاقے مبارک بھیو میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی :چار ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے 4 سہولت کار گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق رینجرز ترجمان کے مطابق کندھ کوٹ کچے کے علاقے میں رینجرز اور پولیس کا اینٹلیجنس بیسڈ کے بنیاد پر سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں گاؤں مبارک بھیو میں دوران کاروائی چار سہولت کاروں کو اسلح سمیت گرفتار کرلیا گیا،ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کا تعلق بھیو گینگ سے ہے جن میں ملزم بلاول ، اللہ ڈنو ، محمد سلمان اور صدرالدین شامل ہیں ملزمان کے قبضے دو ایس ایم جیز ، ایک پسٹل ، تین عدد 12 بور ڈبل بیرل ، ایک عدد 12 بور سنگل بیرل, 94 مختلف اقسام کی گولیاں ایک دوربین ، موبائیل فونز اور نقدی بھی برآمد کر لیے گئے ہیں ملزمان کو قانونی کاروائی کیلئے اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

پچھلی پوسٹ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

اگلی پوسٹ

آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اعلیٰ سطحی  اجلاس

آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper