• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 25, 2023
in پاکستان
0
لاہور:ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی ) ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا تیرہ سالہ بچہ دم توڑ گیا، معلم نے انس کو مدرسے سے چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ملت پارک میں معلم کےبیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا بچہ گنگارام ہسپتال میں دم توڑ گیا۔واقعہ ملت پارک کے علاقے میں اکیس ستمبر کو پیش آیا، تیرہ سالہ انس نے بارش کی وجہ سے چھٹی کی اور جب اگلے دن مدرسے گیا تو معلم قاری شعیب نے تشدد کرنا شروع کردیا، زمین پر پٹختا رہا۔چھوٹے بھائی نے بچانے کی کوشش کی تو معلم ڈراتا دھمکاتا رہا، چھوٹا بھائی عشر اور انس بائیس سپارے حفظ کر چکا تھا۔پولیس نے بتایا کا کہنا تھا کہ معلم نے تیرہ سالہ انس کومدرسے سے چھٹی کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور بچے پر ڈنڈوں سے تشدد کیا، جس سے بچہ بری طرح شدید زخمی ہوگیا تھا۔معلم نے تشدد اور ہمیں حقیقت سے دور رکھا جب بات بگڑ گئی تو بچے اسپتال منتقل کیا، انس تین روز تک اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔پولیس نے تین روز قبل ہی ملزم قاری شعیب کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک کے رشوت لینے کے معاملہ پر پیش رفت:ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک شبانہ کنول قربانی کا بکرا بنایا گیا

اگلی پوسٹ

ایران نے صہیونی علاقوں کو نشانہ بنانے والے خصوصی "اسرائیل مار” میزائل بنائے ہیں، ترجمان وزارت دفاع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران نے صہیونی علاقوں کو نشانہ بنانے والے خصوصی "اسرائیل مار” میزائل بنائے ہیں، ترجمان وزارت دفاع

ایران نے صہیونی علاقوں کو نشانہ بنانے والے خصوصی "اسرائیل مار" میزائل بنائے ہیں، ترجمان وزارت دفاع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper