• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

ہانگ ژو ایشیا گیمز ایشیا کو کھیلوں کے ذریعے متحد کر یں گے، نائب وزیر جنوبی کوریا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 24, 2023
in چین
0
ہانگ ژو ایشیا گیمز  ایشیا کو کھیلوں کے ذریعے متحد کر یں گے، نائب وزیر جنوبی کوریا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیول (شِںہوا) جنوبی کوریا کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ہانگ ژو ایشیائی کھیل ، ایشیا کو کھیلوں کی طاقت سے متحد کر تے ہو ئے کھیلوں کی دنیا کو نئی زندگی دیں گے۔جنوبی کوریا کی ثقافت، کھیل اور سیاحت کے دوئم نائب وزیر جنگ می ران نے شِںہوا کے ساتھ ایک ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اولمپکس اور ایشیائی کھیل جیسے بین الاقوامی مقابلوں نے لوگوں کو قومیت، نسل، معذوری اور مذہب سے بالاتر کرکے متحد کیا ہے۔ویٹ لفٹنگ کی خواتین کی 75 کلوگرام سے زائد کیٹگری میں اولمپک 2008 میں گولڈ میڈل جیتنے والی جنگ نے کہا کہ کھیلوں کی مربوط قوت سے ایشیائی ممالک ایک دوسرے سے جڑسکتے ہیں اور یہ (ہانگ ژو) ایشیائی کھیل عالمی کھیلوں کی قیادت کرسکتے ہیں۔جنگ نے کہا کہ وہ چینی کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلہ کرکے زیادہ طاقتور ویٹ لفٹر بننے میں کامیاب رہی ہیں۔ چین نے نوول کرونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات کو بہتر کیا ہے۔اس کے بعد ہانگ ژو ایشیائی کھیل ایک بڑا مقابلہ ہے جس سے نوول کرونا وائرس وبا کی وجہ سے سکڑنے والی کھیلوں کی دنیا کو فروغ ملے گا۔انہوں امید ظاہر کی کہ یہ ایشیائی کھیل ایشیائی باشندوں کے لیے جشن کا باعث ہوں گے۔نائب وزیر نے کہا کہ اس طرح کے مقابلے ایشیائی ممالک کے درمیان کھیلوں کے تبادلوں کو فروغ دیں گے جس میں کھلاڑیوں کی مشترکہ تربیت اور بہترین کوچز کا تبادلہ شامل ہے، اس سے کھلاڑیوں کی کارکردگی زیادہ بہتر ہوگی ۔

پچھلی پوسٹ

چینی صدر اور نیپالی وزیراعظم کی ملاقات

اگلی پوسٹ

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper