• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی بچت مہم، پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی تجویز پنجاب میں پہلے مرحلے میں رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی یہ پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی جائےگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2022
in پاکستان
0
بجلی بچت مہم، پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی تجویز پنجاب میں پہلے مرحلے میں رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی یہ پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی جائےگی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ)سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں پہلے مرحلے میں رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی یہ پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی جائے گی، جولائی اور اگست کے بعد مزید فیصلہ ہو گا، ریسٹورینٹس بھی جلد بند کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔صدر لاہور چیمبر نعمان کبیر نے کہا ہے کہ قومی مفاد کے فیصلوں پر ساتھ ہیں، بچت پلان پر عمل سے بجلی اور پیٹرول کی بچت ہوگی،

اس وقت پٹرول اور بجلی بچانا قومی فریضہ ہے، عوام کم سے کم بجلی استعمال کریں۔دوسری جانب مارکیٹس بند کرنے کی بال وزیر اعلیٰ کی کورٹ میں ڈال دی گئی ہے، رات 9 کے بعد کون کون سی مارکیٹس بند کی جا سکتی ہیں وزیر اعلی کو رپورٹ پیش کر دی گئی۔صوبائی دارالحکومت میں 63 کمرشل مارکیٹس بند کرنے کی فہرست بنائی گئی ہے، کمرشل مارکیٹس میں رات 9 کے بعد کتنی بجلی استعمال ہو رہی رپورٹ پیش کر دی گئی، لاہور میں رات 9 بجے کے بعد کمرشل فیڈرز پر 361 میگا واٹ استعمال ہو رہے ہیں۔

ذرائع لیسکو کی جانب سے پیک آورز میں کمرشل فیڈرز بند کرنے کی بات چل رہی ہے، وفاق کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں کمرشل فیڈرز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور میں رات 9 بجے کے بعد مجموعی طور پر 63 مارکیٹس کو بند کیا جائے گا۔بند ہونے والی مارکیٹس میں ماڈل ٹاﺅن لنک روڈ، میٹرو کیش اینڈ کیری، صدیق ٹریڈ سنٹر، سٹی ٹاور گلبرگ ،کلمہ ٹاور گلبرگ،پیس مال گلبرگ اور پارک لین بند ہو گی جبکہ فورٹریس سٹیڈیم، لبرٹی مارکیٹ، حفیظ سنٹر، گلشن راوی، انار کلی بھی فہرست میں شامل ہیں۔ایم ایم مالم روڈ،جوہر ٹاﺅن، شادمان، کریم مارکیٹ سمیت دیگر مارکیٹس میں بجلی بند ہو گی۔

پچھلی پوسٹ

ملک گرے لسٹ سے باہر نکلنے کےلئے ایک قدم دور ہے، حنا ربانی کھر

اگلی پوسٹ

پاکستان کی کابل میں گوردوارہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی کابل میں گوردوارہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی کابل میں گوردوارہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper