• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہر ایک کا کردار ریکارڈ ہورہا ہے، دھونس اور دھمکی زیادہ نہیں چلے گی، جسٹس مقبول باقر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2022
in پاکستان
0
ہر ایک کا کردار ریکارڈ ہورہا ہے، دھونس اور دھمکی زیادہ نہیں چلے گی، جسٹس  مقبول باقر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کورٹ رپورٹر) جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ ہر ایک کا کردار ریکارڈ ہورہا ہے، دھونس اور دھمکی زیادہ نہیں چلے گی۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ 2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا، عدلیہ بحالی کے بعد بار اور بینچ میں تعلق مضبوط ہوا۔انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کا موثر طریقہ کار ہونا چاہیے، جوڈیشل کمیشن میں جونیئر کی تعیناتی سے بارز اور وکلاءمیں تشویش ہے، بینچز کی تشکیل اور کیسز کی سماعت کا شفاف طریقہ ہونا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ حساس مقدمات کی سماعت کےلئے آزاد ججز ہونے چاہیے، ججز کو وکلاءاور سائلین سے نرمی سے پیش آنا چاہیے۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا کہ ملک انتہائی گھمبیر صورتحال میں گھرا ہوا ہے، کوئی طاقتور نہیں ہے، آئین، قانون اور پارلیمنٹ طاقتور ہیں۔انہوں نے کہا کہ 70 سال سے ہم مختلف تجربات کرتے رہے ہیں، اب بھی ہم نہیں بدلے تو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔

پچھلی پوسٹ

پہلا ایل این جی کارگو 3 سے 4 جولائی کو درآمد کیا جائےگا‘ اعلامیہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ

اگلی پوسٹ

گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper