• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپریم کورٹ کا چینی کی قیمت مقرر کیے جانے سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنےکی ہدایت کردی

چینی کی قیمت 98 روپے مقرر ہے اور شوگر ملز مالکان 200 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔اگر قیمتوں کے تقرر کا قانون کالعدم ہو جاتا ہے تو معاملہ ہی ختم ہو جائےگا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0
سپریم کورٹ کا چینی کی قیمت مقرر کیے جانے سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنےکی ہدایت کردی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت مقرر کیے جانے سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنےکی ہدایت کردی ہے۔سپریم کورٹ میں چینی کی قیمتیں مقرر کیے جانے سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکی۔دوران سماعت شوگر ملز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہائی کورٹ میں کیس 20 ستمبر کو مقرر ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نےکہا کہ سپریم کورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین پر حکم امتناع دیا تھا، ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ ہےکہ چینی کی قیمتوں کا تعین وفاق کا اختیار ہے،لاہور ہائی کورٹ کے فیصلےکو کسی نے چیلنج نہیں کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نےکہا کہ ہائی کورٹ میں ابھی معاملہ زیر التوا ہے تو اس پر فیصلہ کیسے کر دیں؟ پہلے لاہور ہائی کورٹ کو اس معاملے پر فیصلہ کرنے دیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ چینی کی قیمت 98 روپے مقرر ہے اور شوگر ملز مالکان 200 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ اگر قیمتوں کے تقرر کا قانون کالعدم ہو جاتا ہے تو معاملہ ہی ختم ہو جائےگا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےکہا کہ شوگر ملز والے نہ پنجاب حکومت کی مقررہ قیمتوں کو تسلیم کرتے ہیں نا وفاق کی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کو حکم دے رہے ہیں کہ 20 ستمبر سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کر کے فیصلہ کرے، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی

پچھلی پوسٹ

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کی الیکٹرونک میڈیا کے 25 رکنی بیورو چیفس سے ملاقات

اگلی پوسٹ

ایوان میں کسان و مزدور کیلئے قانون سازی جاگیردار کرتا ہے ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایوان میں کسان و مزدور کیلئے قانون سازی جاگیردار کرتا ہے ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی

ایوان میں کسان و مزدور کیلئے قانون سازی جاگیردار کرتا ہے ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper