• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار ملزمان گرفتار

ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب عثمان انوار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 14, 2023
in پاکستان
0
پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار ملزمان گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 23 ہزار مقدمات درج ہونے کے ساتھ 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی کر دی گئی ہے، اب تک بجلی چوروں کے خلاف 23 ہزار سے زائد مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جب کہ 14 ہزار 985 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پنجاب میں 1225 مقدمات درج اور 32 بجلی چوروں کو گرفتار کیا ملزمان کو گرفتار کیا گیا جب کہ لاہور میں 236 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بجلی چوروں کےخلاف کریک ڈاون مزید تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نجی و کمرشل بجلی چور صارفین کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی جائیں۔ڈاکٹر عثمان انوار کا کہنا تھا کہ ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Previous Post

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

Next Post

سائفر کیس:خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی ضمانت منظورکرلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سائفر کیس:خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی ضمانت منظورکرلی

سائفر کیس:خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی ضمانت منظورکرلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper