• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، طیب اردوان، وزرائے خارجہ و دفاع سے ملاقات

آرمی چیف نے ملاقاتوں میں دفاع اور تربیت کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر زور دیا، جنرل سید عاصم منیر نے خطہ میں امن کے لیے ترکیہ فوج کی کوششوں کو سراہا پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے، پاک فوج ترکیہ کی بَری افواج کو متعدد شعبوں میں مکمل تعاون فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے، جنرل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 14, 2023
in پاکستان
0
آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، طیب اردوان، وزرائے خارجہ و دفاع سے ملاقات
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکیہ کا دورہ کیا، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی، سفارتی اور فوجی تعاون کا ایک حصہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، خارجہ اور دفاع کے وزرا سے ملاقات کی، آرمی چیف نے جنرل سٹاف کے کمانڈر اور بری و فضائیہ کے کمانڈروں سے بھی ملاقات کی۔ آرمی چیف نے ملاقاتوں میں دفاع اور تربیت کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر زور دیا، جنرل سید عاصم منیر نے خطہ میں امن کے لیے ترکیہ فوج کی کوششوں کو سراہا، آرمی چیف نے ترکیہ کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ تیاریوں کی تعریف بھی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترک رہنماوں نے رواں سال فروری میں ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے دوران پاکستانی آرمی انجینئرز کی پیشہ ورانہ خدمات کا بھی اعتراف کیا، آرمی چیف نے انقرہ میں ترکیہ کے عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی اور پھول رکھے۔آرمی چیف کی ترک لینڈ فورسز کے ہیڈ کوارٹرز آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا، وزیر دفاع اور کمانڈر ترک لینڈ فورسز نے آرمی چیف کو پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں "لیجن آف میرٹ سے نوازا ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے، پاک فوج ترکیہ کی بَری افواج کو متعدد شعبوں میں مکمل تعاون فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان مصیبت اور خوشی کے لمحات میں ہمیشہ اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرتا رہے گا۔

Previous Post

ضروری نہیں انسان جو چاہیے وہ خواہش پوری ہو جائے ،چیف جسٹس

Next Post

انوار کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب ہسپتال کی اوپی ڈی کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انوار کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب ہسپتال کی اوپی ڈی کا افتتاح کردیا

انوار کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب ہسپتال کی اوپی ڈی کا افتتاح کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper