• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس ، ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالان جمع کرانے کا حکم

اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت ، چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
سائفر کیس ، ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالان جمع کرانے کا حکم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالان جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی لیگل ٹیم کے 9 وکلا کو اٹک جیل جانے کی اجازت دی گئی تھی جب کہ سائفر کیس کی تحقیقات کرنےو الی ایف آئی اے کی ٹیم بھی اٹک جیل پہنچی۔ سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں پہنچایا گیا۔ عدالت پہنچنے پر عملے نے شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا کہ جج صاحب سماعت کے لیے جیل گئے ہیں۔ جج سے پوچھ لیتے ہیں، اگر انہوں نے اجازت دی تو آپ کو حاضری لگا کر واپس بھیج دیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے استفسار کیا کہ جیل میں آج کیا ہے؟ میری ضمانت کے کیس کا کیا ہوا، جس پر عدالتی عملے نے بتایا کہ جیل میں آج چیئرمین پی ٹی آئی کے کیس کی سماعت ہے۔ آپ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کل ہے۔ بعد ازاں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس میں ایف آئی اے کو 26 ستمبر تک چالان جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بدھ کو جیل میں ہونے والی سماعت میں عدالت کے سامنے کوئی شکایت نہیں کی۔ انہوں نے جیل حالات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیکورٹی کے لحاظ سے جیل میں خود کو محفوظ قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سے ملاقات کا وقت چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا پر بڑھا دیا گیا۔

Previous Post

پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی جنگ میں 80 ہزار جانیں دی، روسی سفیر

Next Post

کراچی، شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی، شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا

کراچی، شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper