• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کے پی میں دہشتگردی کیخلاف ملنے والے فنڈز کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

خیبرپختونخوا کو دہشتگری کےخلاف جنگ کی مد 2010 سے لےکر اب تک 415 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز ملے،دستاویز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in پاکستان
0
کے پی میں دہشتگردی کیخلاف ملنے والے فنڈز کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کو دہشتگری کے خلاف جنگ کی مد میں ملنے والے فنڈز اور ان کے اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں۔دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا کو دہشتگری کے خلاف جنگ کی مد میں 2010 سے لے کر اب تک 415 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز ملے جو دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں استعمال کیے گئے۔دستاویز کے مطابق فنڈز تباہ شدہ سڑکوں، پلوں، اسکولوں اورپولیس اسٹیشنز کی تعمیر نوپرخرچ کیے گئے جبکہ 90 ارب 80 کروڑ روپے نان سیلری بجٹ کی مد میں اور 15 ارب 92 کروڑ روپے جانی نقصانات کے ازالے کی مد میں دیے گئے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ایک ارب 70 کروڑ روپے انسداد دہشتگردی کی عدالتوں پرخرچ ہوئے، 17 ارب 20 کروڑ روپے سکیورٹی الاو¿نسز اور 33 ارب 88 کروڑ روپے سکیورٹی سے متعلق منصوبوں پر خرچ کیے گئے۔دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کےخلاف جنگ کی مد میں سالانہ قابل تقسیم محاصل کا ایک فیصد ملتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت، بی جے پی کوضمنی انتخابات میں شرمناک شکست

اگلی پوسٹ

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 75واں یوم وفات کل کومنایا جائےگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 75واں یوم وفات کل کومنایا جائےگا

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 75واں یوم وفات کل کومنایا جائےگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper